عزیزامین
محفلین
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
نایاب جی آپ انقلابی ہیں یا میری طرح آذادی کے متوالے ہیںمیری محترم بہنا " پی ٹی وی " اور پی ٹی وی ٹو جیو " کو چھوڑ کر کسی بھی میڈیا چینل سے یہ ثابت نہیں ہو سکتا کہ " مظاہرین " کی جانب سے تشدد شروع ہوا ۔ یہ سارا ہنگامہ " تین تین مہینے کی تنخواہ کے لالچی اور پولیس کی وردی میں ملبوس گلوبٹوں " کی جانب سے شروع ہوا ۔ براہ راست فائرنگ کی گئی ۔ کم از کم اک خاتون کی ہلاکت تو مصدقہ ہے ۔ اگر مظاہرین مشتعل ہوتے تو پارلیمنٹ ہاؤس میں موجد چار فوجیوں کو خاطر میں نہ لاتے اور برباد کر دیتے اس عمارت کو ۔ جب حق نہ ملے تو چھیننا ہی پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ جب عدلیہ کے میں ستون ہی بک چکے ہوں تو ایسی ہی صورت بنتی ہے ۔ ان پرامن نہتے لوگوں نے فوج کا احترام کیا مگر فوج کی قیادت بھی ان کو کیڑے مکوڑوں سے زیادہ اہمیت دینے پہ تیار نہ ہوئی ۔
باقی کیڑے مکوڑے ہیں یہ غریب پسے عوام انہیں مسل دینا ہی بہتر ۔ کم سے کم غربت تو کم ہوگی ۔۔۔۔۔
جیو ضمیر بیچ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریاستی جہموری رٹ زندہ باد
قائدین جنہیں سنائپرز کی ہٹ لسٹ پہ رکھا گیا ۔ ان کا اب تک بچے رہنا ہی ان کی صداقت کی دلیل ۔ اگر راہنما ہی مارے جاتے تو ۔۔۔۔۔ عجب ہے آپ کا سوال ۔
بہت دعائیں
کافی دنوں سے بات نہیں ہوئی۔ میں خود بھی چونکہ آج کل کم کم آتا ہوں اس لئے اندازہ نہیں ہے۔
صرف اک عام پاکستانی جو کہ انسانیت پر مبنی ان قدروں پر عمل پیرا رہنے کی کوشش کرتا ہے جو انسان کے لیئے بلاتفریق مذہب و جنس انصاف و آزادی و انقلاب کی راہیں کھولتی ہیں ۔نایاب جی آپ انقلابی ہیں یا میری طرح آذادی کے متوالے ہیں
سوچنے کے لئے دماغ کی ضرورت ہوتی ہےفیس بک
اصل میں بات حکومت کے خلاف تھی اس لیے arifkarim بھائی نے سورس کے بارے میں سوچنے کی کوشش ہی نہیں کی ہو گی
ویسے یہ کسی نے سوچنے کی کوشش ہی نہیں کی ہو گی کہ کسی بھی ملک کا سربراہ کسی دوسرے ملک کے بارے میں واضح طور پر ایسے الفاظ استعمال نہیں کرتا
یہ تو آزاد انقلابی کی کھچڑی لگ رہی ہے دونوں کا منشور یہی ہے۔ آپ آدھا جھنڈا انقلاب کا چنے آدھا آزادی کاصرف اک عام پاکستانی جو کہ انسانیت پر مبنی ان قدروں پر عمل پیرا رہنے کی کوشش کرتا ہے جو انسان کے لیئے بلاتفریق مذہب و جنس انصاف و آزادی و انقلاب کی راہیں کھولتی ہیں ۔
بہت دعائیں
پولیس کا کمال ہے جبھی تو یہ رد عمل ہوا ہے:اب یہ سمندر توڑ پھوڑ والا ہوگیا، ٹھاٹے مارنے کا وقت ختم ہوگیا۔