آزادی مارچ اپڈیٹس

زرقا مفتی

محفلین
آپ صرف جذباتی ہورہی ہیں

سیاسی معاملات ہمارے ذاتی معاملات نہیں ہیں۔ یہ وقت کے ساتھ حل ہوں گے اگر راستہ درست ہو۔ جس راستے پر عمران ہے وہ قوم کو پیچھے کی راہ پر لے جارہا ہے جب قوم پرست بلوچ قتل کردیےجاوئیں اور کوئی پوچھنے والا نہ ہو۔ اجتماعی قبریں بنیں اور کسی کے خلاف کوئی پرچہ نہ ہو۔ابادیاں کی ابادیاں جلادی جائیں اور ملک میں کسی کو کچھ پتہ ہی نہ چلے۔ بھول جائے انصاف جس طریقے سے عمران چاہتا ہے وہ جنگل کا قانون ہے
آپ کے ذاتی معاملات نہیں ہیں کیونکہ آپ پاکستان میں رہتے نہیں ہیں
ہمارے تو ذاتی معاملات ہیں ہم حکومت بنانے کے لئے ووٹ دیتے ہیں آپ نہیں دیتے
ہم حکومت سے جمہوری تقاضوں کے مطابق کام کرنے کا مطالبہ کرنے کا استحقاق رکھتے ہیں آپ نہیں
حکومت اگر جمہوریت کی بجائے آمریت کے راستے پر چلنے لگے تو ہم اُس کے خلاف احتجاج کا آئینی حق رکھتے ہیں آپ نہیں کیونکہ آپ ووٹر نہیں ہیں
 
کاشفی

محفلین
10563074_674667375953171_2677803034089449426_n.jpg

16318_748940645166317_6800021460048104834_n.jpg
 
کاشفی

محفلین
سوائے اس کے کہ یہ پاکستانی ایجنسیوں کی لائن لیتا ہے کیا غلط ہے ۔ پھر پاکستان کی ایجنسیاں پاکستان ہی کی ایجنسیاں ہیں

اَنکل آپ بات گھما پھرا کر ایک ہی جگہ لاتے ہیں اور اس کے پس منظر میں آپ پرویز مشرف کو سوچتے ہوں گے پنک پینتھر کی طرح کلاؤڈ بنا کر۔۔۔۔
لیکن میں پھر بھی آپ کی عزت کرتا ہوں اس لیئے فلحال کچھ نہیں کہہ رہا۔۔کیوں کہ "ایک اچھے انسان کی سب سے پہلی اور سب سے آخری نشانی یہ ہے کہ وہ اُن لوگوں کی بھی عزت کرتا ہے جن سے اُسے کسی قسم کے فائدے اور مفاد کی توقع نہیں ہوتی۔۔"
 
آپ کے ذاتی معاملات نہیں ہیں کیونکہ آپ پاکستان میں رہتے نہیں ہیں
ہمارے تو ذاتی معاملات ہیں ہم حکومت بنانے کے لئے ووٹ دیتے ہیں آپ نہیں دیتے
ہم حکومت سے جمہوری تقاضوں کے مطابق کام کرنے کا مطالبہ کرنے کا استحقاق رکھتے ہیں آپ نہیں
حکومت اگر جمہوریت کی بجائے آمریت کے راستے پر چلنے لگے تو ہم اُس کے خلاف احتجاج کا آئینی حق رکھتے ہیں آپ نہیں کیونکہ آپ ووٹر نہیں ہیں

یہ کیا بات ہوئی
معاملہ یہاں میرا زیر غور نہیں
میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ جذباتی ہونا یہاں درست نہیں
معاملات کو اپ اپنی نگاہ سے دیکھ رہی ہیں۔ پاکستان پنجاب ہے کیا؟
کیا کراچی میں 300 لاشیں گریں ضیا کے دور میں تو کسی کے کان پر جوں بھی نہ رینگے
بگٹی کو فوج میزائل مار دے تو پنجاب میں بلے بلے
کیا پنجاب سے باہر لوگ کیٹرے مکوڑے ہیں
 
زرقا مفتی

محفلین
یہ دونوں چور ہیں ، آپ کو بھی پتہ ہے ، مجھے بھی پتہ ہے ۔
لیکن عمران خان کو نہیں پتہ ۔ ہے ناں حیرت کی بات
بلکہ کل باعزت واپسی کے لئے فرماتے ہیں کہ
دیکھتے ہیں زرداری "صاحب "کیا پیغام لاتے ہیں
ویسے بھی پچھلے ایک سال کے ریکارڈمیں کبھی جو بھولے خان نے زرداری کے خلاف کچھ بولا ہو ، کبھی نام بھی لیا ہو ؟
پر کیسے بولے زرداری اور اس کی ٹیم تو دودھ سے دھلی ہے ۔پرویز اشرف کا رینٹل پلانٹ ۔ موسی گیلانی کا ایفی ڈرین کیس ،
نہ بابا نہ
مجھے تو بس دن میں سو دفعہ گلو بٹ ، گلو بٹ اور سو دفعہ چھوٹے بادشاہ ، بڑے مغل کرنا ہے ۔
بہت تھوڑی سی امید تھی صرف آپ سے ، :(کیونکہ آپ نسلی سیاستدان نہ تھے ۔
مگر صد افسوس
کرپٹ لوگوں کے ٹولے میں بیٹھ کے صبح شام سکندر کے اسٹائل میں بڑھکیں مارنا ، بدتمیزی سے بات کرنا ، روز قوم کو مبارک بادیں اور روز ہی جشن آزادی کی ٹوپی ،
کیا یہ قومی لیڈر کی نشانی ہے ؟
پارلیمنٹ ، ٹھیک ہے کہ چوروں اور ٹھگوں پہ مشتمل ہے مگر آج نواز شریف کرسی چھوڑ بھی دے تو اس کی کیا گارنٹی ہے کہ اگلے وزیر آپ ہیں ؟
جو طریقہ کار آپ نے اپنایا ہے ۔ وہ اپنے گھر میں خودآگ لگا کر لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے مترادف ہے
خان صاحب بس کردیں ۔ پاکستان ویسے ہی تسلی سے ذلیل ہے دنیا میں
باقی عزت آپ نے کروادی ہے ۔
اور ہاں آپ کا ایک ایک بیان ریکارڈ ہو رہا ہے ۔ آپ کے بیان کے مطابق ستمبر میں یہ حکمران نہیں ہونے چاہئے ۔
ہاہاہاہا :D
سر جی ناچ گانے سے حکومتیں بدلتی ہوتی تو نرگس اور مسرت شاہین اب تک کئی حکومتیں گرا چکی ہوتیں

یہی بات میں آپ کو سمجھانا چاہ رہا تھا میڈم ۔
زرداری حکومت میں نہیں اس پر تنقید کیا کریں
آزاد عدلیہ کا کام ہے کہ ایفیڈرین اور رینٹل پاور کے فیصلے برق رفتاری سے کرے
جب پی ٹی آئی کہتی ہے کہ ملک کی عدالتوں میں انصاف نہیں تو سچ کہتی ہے
پرویز اشرف کے رینٹل پاور کے مقدمات تو عدالتوں میں ہیں آ پ یہ بتائیے کہ شہباز شریف نے جو قائد اعظم سولر پارک کے لئے 22 روپے یونٹ بجلی خریدنے کا معاہدہ کیا ہے اس پر خاموشی کیوں ہے عابد شیر علی جومہنگی رینٹل بجلی کے معاہدے کر رہا ہے اس پر عدلیہ از خود سماعت کیوں نہیں کرتی
اس لئے کہ عدلیہ آزاد ہے
حنیف عباسی کے خلاف ایفیڈرین کیس ہے اسے راولپنڈی کی میٹرو بس کے پراجیکٹ کا انچارج کیوں بنایا گیا ہے
ملک کی تاریخ میں پہلی بار کوئی اداروں کے استحکام کا مطالبہ کر رہا ہے
صاف شفاف انتخابات کا مطالبہ کر رہا ہے
اُس کی نیت صاف ہے وہ کرپٹ نہیں ہے ۔ وہ ذاتی مفادات کے لئے نہیں نظام کی درستگی اور مستقبل کے لئے جدو جہد کر رہا ہے
آپ جیسے محب وطن لوگوں کا فرض ہے کہ جائز مطالبات کی حمایت کیجئے پھر لب و لہجے پر تنقید کیجئے سر آنکھوں پر
عمران خان کو ٹوئٹر پر پیغام بھیجئے
پی ٹی آئی کو خط لکھئے
اعتراض کیجئے آپ کا حق ہے
مگر اصولی موقف کی حمایت کیجئے اور بے اصولی پر تنقید

بے انصافی کے خلاف احتجاج کئے بغیر آپ کے اعتراضات کا اخلاقی جواز نہیں
 
زرقا مفتی

محفلین
یہ کیا بات ہوئی
معاملہ یہاں میرا زیر غور نہیں
میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ جذباتی ہونا یہاں درست نہیں
معاملات کو اپ اپنی نگاہ سے دیکھ رہی ہیں۔ پاکستان پنجاب ہے کیا؟
کیا کراچی میں 300 لاشیں گریں ضیا کے دور میں تو کسی کے کان پر جوں بھی نہ رینگے
بگٹی کو فوج میزائل مار دے تو پنجاب میں بلے بلے
کیا پنجاب سے باہر لوگ کیٹرے مکوڑے ہیں

یہی ہم بھی کہتے کہ پنجاب پاکستان نہیں ہے ۔ سند ھ پر توجہ دیں بلوچستان پر توجہ دیں۔ مگر نواز شریف کی توجہ صرف اس بات پر ہوتی ہے کہ اگلا بیرون ملک دورہ کیسے کیا جائے ۔ ترقیاتی فنڈز صرف نمائشی غیرپیداواری منصوبوں پر خرچ کئے جاتے ہیں
تعلیم کا شعبہ بری طرح نظر انداز کیا جا رہا ہے

باقی علیحدگی پسندوں کو فری ہینڈ دُنیا میں کہیں نہیں دیا جاتا اور دُنیا کی کسی جمہوریت میں علیحدگی پسندوں کا ماتم نہیں ہوتا۔کشمیر میں بھارتی پنجاب میں کیا کچھ نہیں ہوا ۔ مگر وہاں علیحدگی پسندوں کے خلاف کاروائی پر صوبائی منافرت نہیں پھیلائی جاتی
ویسے بھی بگٹی کو پنجابیوں نے نہیں مارا ۔ مشرف کومیں سندھی کہوں گی
 
آخری تدوین:

دیکھیے اپ کی یہ باتیں درست ہیں کہ یہاں یہ ترقی ہونی چاہیے وہاں وہ ترقی ہونی چاہیے
مگر ترقی ایک عمل کا نتیجہ ہے۔ اپ کو پورے منظر کو پس منظر کے ساتھ دیکھنا چاہیے پھر بات سمجھ میں اوے گی۔
مثلا میری یہ پوسٹ ملاحظہ کریں جو ایک پرامن دھرنے کے بارے میں ہے

اس وقت جب اسلام اباد میں چند گمراہ لوگ ناچ رنگ منا رہےہیں۔ جسے یہ لوگ پرامن دھرنا کہتے ہیں۔ یہ پرامن دھرنہ اس لیے پرامن ہے کہ حکومت نے ان کو یہاں انےکی اجازت دی۔ مجھے ایک اور پرامن احتجاج یاد ارہا ہے۔ چند عورتوں اور بچوں کا احتجاج ۔ اسے اس وقت بے عزت کیا گیا جب ان لوگوں نے جی ایچ کیو کی طرف مارچ کا اعلان کیا اور جی ایچ کیو کے اگے دھرنے کا فیصلہ کیا۔ اسلام اباد میں ہی ان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ان کی شلواریں اور ڈوپے تک اتار لیے گئے۔

dawndec29.jpg

Mrs. Janjua’s son Muhammad, 17, was beaten as police officers broke up the march. They lowered his trousers as a means of humiliating him

ایک وقت تھا کہ جب چند عورتوں کے دھرنے پر تشدد کیا جاتا ہے جو وہ جی ایچ کیو کے سامنے کرنا چاہ رہے تھے- آج ہزاروں لوگ ریڈ زون میں دھرنہ دے رہےہیں مگر کوئی تشدد نہیں ہورہا۔
یہ حقوق بتدریج حاصل ہوتے ہیں اور ہونگے۔ اختیارات فوج سے سویلینز کو منتقل ہوجائیں گے اہستہ اہستہ۔ بدقسمتی سے اس عمل میں عمران کا دھرنہ مدخل ہےاور یہ لگ رہا ہے کہ عمران اور قادری پارلیمنٹ اور ائین پر حملہ کررہے ہیں۔ یہ وہ راستہ اختیار کررہا ہے جو مناسب نہیں۔

الیکشن پہلے بھی چوری ہوتے رہے ہیں۔ الیکشن جو لوگ چوری کرواتے ہیں ان کو سب جانتے ہیں ۔ خدا خدا کرکے یہ معاملات اب ائے ہیں کہ سیویلینز ان چوریوں پر روک تھام کرسکیں۔ ایک دو الیکشن کے بعد صورت حال بہتر ہوجاوے گی۔
 
زرقا مفتی

محفلین
دیکھیے اپ کی یہ باتیں درست ہیں کہ یہاں یہ ترقی ہونی چاہیے وہاں وہ ترقی ہونی چاہیے
مگر ترقی ایک عمل کا نتیجہ ہے۔ اپ کو پورے منظر کو پس منظر کے ساتھ دیکھنا چاہیے پھر بات سمجھ میں اوے گی۔
مثلا میری یہ پوسٹ ملاحظہ کریں جو ایک پرامن دھرنے کے بارے میں ہے

ایک وقت تھا کہ جب چند عورتوں کے دھرنے پر تشدد کیا جاتا ہے جو وہ جی ایچ کیو کے سامنے کرنا چاہ رہے تھے- آج ہزاروں لوگ ریڈ زون میں دھرنہ دے رہےہیں مگر کوئی تشدد نہیں ہورہا۔
یہ حقوق بتدریج حاصل ہوتے ہیں اور ہونگے۔ اختیارات فوج سے سویلینز کو منتقل ہوجائیں گے اہستہ اہستہ۔ بدقسمتی سے اس عمل میں عمران کا دھرنہ مدخل ہےاور یہ لگ رہا ہے کہ عمران اور قادری پارلیمنٹ اور ائین پر حملہ کررہے ہیں۔ یہ وہ راستہ اختیار کررہا ہے جو مناسب نہیں۔

الیکشن پہلے بھی چوری ہوتے رہے ہیں۔ الیکشن جو لوگ چوری کرواتے ہیں ان کو سب جانتے ہیں ۔ خدا خدا کرکے یہ معاملات اب ائے ہیں کہ سیویلینز ان چوریوں پر روک تھام کرسکیں۔ ایک دو الیکشن کے بعد صورت حال بہتر ہوجاوے گی۔

کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک

اب نہیں تو کب
دس سال کرپٹ نظام کو کیوںبرداشت کریں ابھی اسے درست کیوں نہ کریں
 
زرقا مفتی

محفلین
گمشدہ افراد کی رشتہ دار خواتین پر تشدد بھی آپکے جمہوریت کے چیمپیئن نواز شریف نے کیا ذرا دو حرف اس کی مذمت کے لئے کی بورڈ سے آزاد کیجئے
یہ خواتین جمہوریت کے لئے کیا خطرہ بن رہی تھیں یا پھر دُنیا میں آپکا امیج خراب کر رہی تھیں

گمشدہ افراد کی خواتین جب جی ایچ کیو کی طرف دھرنے کی طرف گئی تو ان پر تشدد ہوا- اپ اچھی طرح جانتی ہیں کہ پاکستان میں ایجنسیوں کی حکومت رہی ہے۔ اپ جانتی ہیں کہ ان پر تشدد کن کے اشاروں پرہوا۔ پاکستان کی پارلیمنٹ اور آئین ان ہی لوگوں سے پاکستان کو ازاد کرانے کے لیے وجود میں ائی ہیں۔

کرپٹ نظام کو کوئی برداشت کرنے کو نہیں کہہ رہا مگر جو راستہ عمران و قادری کا ہے وہ اس سے بھی کرپٹ نظام کی راہ ہموار کررہا ہے
 
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک

اب نہیں تو کب
دس سال کرپٹ نظام کو کیوںبرداشت کریں ابھی اسے درست کیوں نہ کریں

ہم یہی تو کہہ رہےہیں کہ درست کریں مگر درست طریقے سے

دراصل عمران پر معاملہ ان پڑا ہے کہ اب نہیں تو کبھی نہیں۔ ہائے ہوس اقتدار
 
زرقا مفتی

محفلین
ہم یہی تو کہہ رہےہیں کہ درست کریں مگر درست طریقے سے

دراصل عمران پر معاملہ ان پڑا ہے کہ اب نہیں تو کبھی نہیں۔ ہائے ہوس اقتدار
پی ٹی آئی اسمبلیوں سے مستعفی ہو چکی ہے معاملہ نواز شریف کی ہوس کا ہے
اُس کے پورے خاندان کی بے روزگاری کا ہے
 
عمران خان کرپٹ نہیں ہیں سیاستدان ہوں نا ہوں مگر کرپشن میں انوالو نہیں ہیں اس لئے ان کا موازنہ حمام کے ننگے کرپٹ سیاستدانوں سے کرنا سیاسی بصیرت پر خوب روشنی ڈالتا ہے

کہتے ہیں آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل.
مجھے کافی پہلے کا عمران اور بابر غوری کا ایک ٹی وی پروگرام میں گرما گرم مباحثہ یاد آرہا ہے جس میں انہوں نے دو شرائط سامنے رکھتے ہوئے کہا تھا کہ ایم کیو ایم آپ پہ لگائے تمام اعتراضات واپس لے لے گی اور ہم آپ کے تمام الزامات قبول کر لیں گے اگر آپ شوکت خانم کا شفاف اوپن آڈٹ کروائیں اور اپنی مبینہ بیٹی کے ساتھ اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروائیں. اور عمران خان نے دم دبا کر بھاگنے میں ہی عافیت سمجھی.
شوکت خانم اسپتال سے متعلق کچھ تجربے بھی شئیر ضرور کروں گا پر گھر پہنچ کر کی بورڈ سے.
 
مجھے نہیں پتہ
مجھے وزیرِاعظم بننا ہے ۔
بس
 
پی ٹی آئی اسمبلیوں سے مستعفی ہو چکی ہے معاملہ نواز شریف کی ہوس کا ہے
اُس کے پورے خاندان کی بے روزگاری کا ہے

دیکھیں روزگار کا معاملہ اللہ پر ہے

عمران کو کچھ سال انتظار کرنا چاہیے انتخاب کا
البتہ انتخاب شفاف بنانے کے تمام معاملات میں عمران کے مطالبات درست ہیں مگر اگلے انتخاب کےلیے
 
ظفری

لائبریرین
دیکھیں روزگار کا معاملہ اللہ پر ہے

عمران کو کچھ سال انتظار کرنا چاہیے انتخاب کا
البتہ انتخاب شفاف بنانے کے تمام معاملات میں عمران کے مطالبات درست ہیں مگر اگلے انتخاب کےلیے
میں تو محفل پر قارئین سے کہتا ہوں کہ کچھ مہینے اور انتظار کرلیں ۔ ایچ اے خان حسبِ روایت نواز شریف کی مخالفت پر بھی آجائے گا کہ بے شک روزگار کا معاملہ اللہ پر ہے ۔ ;)
 
پی ٹی آئی اسمبلیوں سے مستعفی ہو چکی ہے معاملہ نواز شریف کی ہوس کا ہے
اُس کے پورے خاندان کی بے روزگاری کا ہے

کہاں سے مستعفی ہوئے قومی اسمبلی سے؟ جہاں ہاتھ اور سر ڈبونے کو کڑاھی میسر نہیں تھی؟

سرحد اسمبلی سے کیوں مستعفی نہیں ہوئے؟ اگر وھی گلا سڑا جواب ہے کہ اتحادیوں کے احترام کی وجہ سے تو جناب جنہوں نے اپنے ووٹر کے ووٹ کا احترام نہیں کیا اور بے توقیری کرتے ہوئے ان سےکہے سنے بغیر ان کا ووٹ بھاڑ میں جھونک کر اپنے نمائیندوں کی مرضی کے خلاف ان کا مینڈیٹ ملیامیٹ کر دیا.
 
Top