آزادی مارچ اپڈیٹس

عزیزامین

محفلین
دونوں لیڈرز کے تمام خطابات، انٹرویوز ۔ حکومتی پریس کانفرسز انٹرویوز وغیر تما۔۔۔۔۔۔۔۔۔م ویڈویوز ہونے چاہیں تھے آگر اب بھی شامل کر دیں تو چار چاند لگ جایں گے؟
 
۔
۔

نواز زرداری بھائی بھائی ۔
(میں نے آپ کو پوری باری ایمانداری سے کھیلنے دی )
(ساڈی واری آئی تے ۔۔۔۔۔۔)
یہ دونوں چور ہیں ، آپ کو بھی پتہ ہے ، مجھے بھی پتہ ہے ۔
لیکن عمران خان کو نہیں پتہ ۔ ہے ناں حیرت کی بات
بلکہ کل باعزت واپسی کے لئے فرماتے ہیں کہ
دیکھتے ہیں زرداری "صاحب "کیا پیغام لاتے ہیں
ویسے بھی پچھلے ایک سال کے ریکارڈمیں کبھی جو بھولے خان نے زرداری کے خلاف کچھ بولا ہو ، کبھی نام بھی لیا ہو ؟
پر کیسے بولے زرداری اور اس کی ٹیم تو دودھ سے دھلی ہے ۔پرویز اشرف کا رینٹل پلانٹ ۔ موسی گیلانی کا ایفی ڈرین کیس ،
نہ بابا نہ
مجھے تو بس دن میں سو دفعہ گلو بٹ ، گلو بٹ اور سو دفعہ چھوٹے بادشاہ ، بڑے مغل کرنا ہے ۔
بہت تھوڑی سی امید تھی صرف آپ سے ، :(کیونکہ آپ نسلی سیاستدان نہ تھے ۔
مگر صد افسوس
کرپٹ لوگوں کے ٹولے میں بیٹھ کے صبح شام سکندر کے اسٹائل میں بڑھکیں مارنا ، بدتمیزی سے بات کرنا ، روز قوم کو مبارک بادیں اور روز ہی جشن آزادی کی ٹوپی ،
کیا یہ قومی لیڈر کی نشانی ہے ؟
پارلیمنٹ ، ٹھیک ہے کہ چوروں اور ٹھگوں پہ مشتمل ہے مگر آج نواز شریف کرسی چھوڑ بھی دے تو اس کی کیا گارنٹی ہے کہ اگلے وزیر آپ ہیں ؟
جو طریقہ کار آپ نے اپنایا ہے ۔ وہ اپنے گھر میں خودآگ لگا کر لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے مترادف ہے
خان صاحب بس کردیں ۔ پاکستان ویسے ہی تسلی سے ذلیل ہے دنیا میں
باقی عزت آپ نے کروادی ہے ۔
اور ہاں آپ کا ایک ایک بیان ریکارڈ ہو رہا ہے ۔ آپ کے بیان کے مطابق ستمبر میں یہ حکمران نہیں ہونے چاہئے ۔
ہاہاہاہا :D
سر جی ناچ گانے سے حکومتیں بدلتی ہوتی تو نرگس اور مسرت شاہین اب تک کئی حکومتیں گرا چکی ہوتیں

یہی بات میں آپ کو سمجھانا چاہ رہا تھا میڈم ۔
 
نہتے عوام پر گولی چلانا جائز ہے ؟؟
اگر نہیں
تو نفرین بھیجئے پنجاب حکومت پر اور ذمہ داروں کو فوری عبرت ناک سزا ئیں دینے کا مطالبہ کیجئے

اپنے بھائی بھتیجوں سمدھیوں کو وزارتوں پر فائز کرنا جائز ہے ؟؟
اگر نہیں
تو مذمت کیجئے نواز شریف کی اور دوسرے حق دار مسلم لیگی راہنماؤں کو وزارت دینے کا مطالبہ کیجئے

دھاندلی سے جیتنے والوں کو وزیر اور سپیکر بنانا جائز ہے ؟؟
اگر نہیں تو مطالبہ کیجئے ان وزیروں اور سپیکر کے استعفوں کا

پولیس اور عدلیہ کا غیر منصفانہ استعمال جائز ہے
اگر نہیں تو مطالبہ کیجئے
ان اداروں کو غیر سیاسی بنانے کا

کیا ملک میں انتخابی اصلاحات کی ضرورت ہے ؟؟
اگر ہے تو پی ٹی آئی کے اس مطالبے کی حمایت کیجئے

اگر یہ سب نہیں کر سکتے تو نواز شریف کو بادشاہ سلامت کا تاج اگلے چار کے لئے پہنا دیجئے ۔ چار سال بعد یہی تاج زردار ی کو پہنا دیجئے گا ۔ پھر اپنی نسلوں کو کہہ دیجئے گا
حوصلہ نہیں تھا سچ سننے کا سچ کہنے کا حق مانگنے کا
اس لئے تمہارا مستقبل فروخت کر دیا

اب آ جایئے سب مضحکہ خیز ریٹنگز لے کر

کیونکہ سچ بولنے والے کا پہلے مذاق اُڑایا جاتا ہے
پھر متشدد طریقے سے اس کی مخالفت کی جاتی ہے
اور پھر اسے ایسے تسلیم کر لیا جاتا ہے جیسے اس کے لئے کسی دلیل یا ثبوت کی ضرورت نہ تھی

معذرت کہ یہ پوسٹ اب نظر سے گزری

مطالبات کرنا کوئی بری بات نہیں۔ مگر جو طریقہ استعمال کیا گیا ہے اس سے خطرہ پیدا ہوگیا ہے کہ مارشل لا کی راہ ہموار ہوجاوے۔ اسی لیے ہر محب وطن پاکستانی اس دھرنےکی مخالفت کرتا ہے۔
کیونکہ یہ تمام چیزیں جو اپ نے بیان کیں ہیں اس وقت زیادہ عام تھی جب مشرف حکومت کررہا تھا اور عمران اس کی حمایت کررہا تھا۔
 
کاشفی

محفلین
10559727_10152361777207659_8350474630886193711_n.jpg
 
زرقا مفتی

محفلین
معذرت کہ یہ پوسٹ اب نظر سے گزری

مطالبات کرنا کوئی بری بات نہیں۔ مگر جو طریقہ استعمال کیا گیا ہے اس سے خطرہ پیدا ہوگیا ہے کہ مارشل لا کی راہ ہموار ہوجاوے۔ اسی لیے ہر محب وطن پاکستانی اس دھرنےکی مخالفت کرتا ہے۔
کیونکہ یہ تمام چیزیں جو اپ نے بیان کیں ہیں اس وقت زیادہ عام تھی جب مشرف حکومت کررہا تھا اور عمران اس کی حمایت کررہا تھا۔
یہ میرے سوالات کا جواب نہیں
اسکا یہی مطلب ہوا کہ آپ کو لوگوں کے قتل پر کوئی اعتراض نہیں
نہ ہی اقربا پروری پر کوئی اعتراض ہے
نہ ہی دھاندلی سے جیتنے والوں کے وزیر بننے پر اعتراض ہے
نہ ہی پولیس اور عدلیہ کے سیاسی استعمال پر اعتراض ہے
نہ ہی آپ سمجھتے ہیں کہ ملک میں انتخابی اصلاحات کی ضرورت ہے

تو پھر نواز شریف کے جشنِ تاجپوشی کا اہتمام کیجئے
اور بھول جایئے کہ اس ملک میں کبھی انصاف ہو گا
کیونکہ رائے ونڈ کے بادشاہ سلامت نے اپنے محل کے باہر کوئی زنجیر ِ عدل نہیں لٹکانی
 
Beside what PTI gains or looses by its march, it is a fact that the leaders and followers have got some good dance practice during this exercise
 
یہ میرے سوالات کا جواب نہیں
اسکا یہی مطلب ہوا کہ آپ کو لوگوں کے قتل پر کوئی اعتراض نہیں
نہ ہی اقربا پروری پر کوئی اعتراض ہے
نہ ہی دھاندلی سے جیتنے والوں کے وزیر بننے پر اعتراض ہے
نہ ہی پولیس اور عدلیہ کے سیاسی استعمال پر اعتراض ہے
نہ ہی آپ سمجھتے ہیں کہ ملک میں انتخابی اصلاحات کی ضرورت ہے

تو پھر نواز شریف کے جشنِ تاجپوشی کا اہتمام کیجئے
اور بھول جایئے کہ اس ملک میں کبھی انصاف ہو گا
کیونکہ رائے ونڈ کے بادشاہ سلامت نے اپنے محل کے باہر کوئی زنجیر ِ عدل نہیں لٹکانی

آپ صرف جذباتی ہورہی ہیں

سیاسی معاملات ہمارے ذاتی معاملات نہیں ہیں۔ یہ وقت کے ساتھ حل ہوں گے اگر راستہ درست ہو۔ جس راستے پر عمران ہے وہ قوم کو پیچھے کی راہ پر لے جارہا ہے جب قوم پرست بلوچ قتل کردیےجاوئیں اور کوئی پوچھنے والا نہ ہو۔ اجتماعی قبریں بنیں اور کسی کے خلاف کوئی پرچہ نہ ہو۔ابادیاں کی ابادیاں جلادی جائیں اور ملک میں کسی کو کچھ پتہ ہی نہ چلے۔ بھول جائے انصاف جس طریقے سے عمران چاہتا ہے وہ جنگل کا قانون ہے
 
کاشفی

محفلین
پی ٹی آئی میں ویسے ہی لوگ شامل ہیں جیسے ان کا غلط لیڈر عمران خان ہے۔۔غلط حرکتیں کرنے والا عمران خان۔
sm2.jpg
 
Top