کون کس کو مس کررہا ہے 15

شمشاد

لائبریرین
:):)باتمیز۔ تم مجھے خوش آمدید کہہ کے پھر بھول ہی گئیں۔۔۔۔:sad3:
ایک بار بھی یاد نہیں کیا:-(:weep:
جاؤ میں نہیں بولتی۔۔۔۔:angry1:
آپ ایسے ہی ماہی سے ناراض ہو رہی ہیں۔ وہ بیچاری بھی کیا کرے۔ بڑھاپے میں بھولنے کی عادت ہو جاتی ہے ناں۔
 
Top