اچھا تو پھر یہ بھی یہ بتا دیجیے کہ افسوس اور غم کے لئیے چادریں بچھائیں یا خوشی کے لئیے ڈھول والے کو بلوا بھیجیں؟؟؟:p

جب ان دونوں کا انتظام ہوجائے تو راحت فتح علی خان کو بلوا لیں گے۔ قوالی اور گانا دونوں ہی کروا لیتے ہیں۔ ٹھیک؟
 

شمشاد

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top