وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

کاشفی

محفلین
حسیب صاحب آپ کے یعنی نون لیگ کے وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے ہیں۔۔ ادھر آئیں جواب دے کر ثواب کمائیں۔۔
 
ویسے مجھے تو آصلی لگ رہی ہے

مگر اس سے بڑے کرپٹ وہ ہیں جنھوں نے یہ ویڈیوحاصل کی، چلائی اور وہ بھی اس وقت۔ کیا یہ لوگ انقلاب لائییں گے؟ یہ تو ہمارے باتھ رومز میں بھی کیمرے لگوادیں گے
ویڈیو میں مناظر اصلی ہیں۔ آواز ایڈیٹ کی ہوئی ہے
 
صائمہ شاہ

محفلین
جی یہ درست بات ہے
مگر یہ درستگی وقت کے ساتھ ہوگی۔ جیسا امریکہ یا یورپ میں ہوا۔ اس طرح مارچ کرنے سے حکومت لپیٹنے والا معاملہ تو اور جہالت کا معاملہ ہے
آپ کی بات مانتی ہوں مگر اب ان سب سیاسی ڈراموں سے دل اچاٹ ہو گیا ہے دل چاہتا ہے ہم بھی پاکستان کے بارے میں کبھی کوئی اچھی خبر سنیں اور وہ اچھی خبریں چوروں لٹیروں کی قیادت میں تو آنے والی نہیں
 
زیک

مسافر
آپ کی بات مانتی ہوں مگر اب ان سب سیاسی ڈراموں سے دل اچاٹ ہو گیا ہے دل چاہتا ہے ہم بھی پاکستان کے بارے میں کبھی کوئی اچھی خبر سنیں اور وہ اچھی خبریں چوروں لٹیروں کی قیادت میں تو آنے والی نہیں
آپ میگی کو یاد کر کر کے خوش ہو لیا کریں :)
 
زرقا مفتی

محفلین
ویڈیو میں مناظر اصلی ہیں۔ آواز ایڈیٹ کی ہوئی ہے
رانا مشہود تو دودھ کے دُھلے ہوئے ہیں
اسی طرح کی رشوتیں قبضہ گروپس سے بھی لی جاتی ہیں پراپرٹی مافیا سے لی جاتیں ہیں ۔بُری شہرت کے افراد کو انتخابات میں پیسوں کے عوض ٹکٹ دئیے جاتے ہیں
 
رانا مشہود تو دودھ کے دُھلے ہوئے ہیں
اسی طرح کی رشوتیں قبضہ گروپس سے بھی لی جاتی ہیں پراپرٹی مافیا سے لی جاتیں ہیں ۔بُری شہرت کے افراد کو انتخابات میں پیسوں کے عوض ٹکٹ دئیے جاتے ہیں
اچھی شہرت والا ہو یا بری والا، فری ٹکٹ کسی بھی پارٹی میں نہیں ملتا۔
لیکن
ویڈیو میں آواز ایڈیٹ شدہ ہے۔
 
زرقا مفتی

محفلین
یہ ویڈیو جعلی ہے۔ عاصم ملک کیس دراصل کیا تھا ، اس کی وضاحت رانا مشہود صاحب نے کچھ یوں کی ہے۔
10511204_691699454238416_3193023464149805930_n.jpg
یہ رانا مشہود کی کونسی آئی ڈی ہے ٹوئٹر پر تو مجھے یہ ملی
Rana Mashhood
@ranamashhood
Obtained the degree of LL.B in 1991. Served as Secretary Lahore High Court Bar Association in 2001 & was elected youngest Secretary in the history of Bar.
 
مجھے یہ اطلاعات ایک صحافی دوست کے توسط سے ملی ہیں۔
ویسے فیس بک پر پرو گورنمنٹ یا اینٹی عمران خان صفحات پر بھی دستیاب ہیں۔ ایک مثال
 
زرقا مفتی

محفلین
رانا صاحب بالکل اُسی طرح جھوٹ بول رہے ہیں جیسے بیکری تشدد کیس میں بولا گیا جیسے ماڈل ٹاؤن سانحے کے بعد جھوٹ گھڑے گئے
 
آپ کی بات مانتی ہوں مگر اب ان سب سیاسی ڈراموں سے دل اچاٹ ہو گیا ہے دل چاہتا ہے ہم بھی پاکستان کے بارے میں کبھی کوئی اچھی خبر سنیں اور وہ اچھی خبریں چوروں لٹیروں کی قیادت میں تو آنے والی نہیں

میرا تو خیال ہے کہ اچھی خبریں انا شروع ہوگئیں تھیں۔ بری خبر یہ ہے کہ یار لوگ اسلام اباد میں رش کررہے ہیں۔ آپ قادری ڈرامہ دیکھیں یا عمرانی دل تو اچاٹ ہونا ہی ہے۔
ویسے چور لٹیرے کیا صرف نواز گروپ ہے؟ شیخ رشید، چودھری برادران، محمود قریشی وغیرہ کیا فرشتے ہیں؟

ویسے اس بات سے میں متفق ہوں کہ پاکستان کے بارے میں اچھی خبریں آنی چاہیے مگر اس کے لیے ہمیں خود کام کرنا ہوگا خود کو ہی ٹھیک کرنا ہوگا پر اس میں پڑتی ہے محنت بہت
 
زرقا مفتی

محفلین
مجھے فیس بُک پر مل گئی شکریہ وہاں کوئی ایسا ثبوت نہیں جو ان کو سچا ثابت کر سکے

آپ کیوں اس پروپیگنڈے کی وکٹم ہونا چاہتی ہیں۔

آپ یہ کیوں نہیں دیکھ رہیں کہ اس ویڈیو کے کچھ مقاصد ہیں۔ خفیہ ایجنسیاں ہر سیاستدان کے بارے میں اس طرح کی چیزیں اپنے پاس رکھ کر بلیک میل کرتی ہیں۔ یہ وڈیو کیوں بنائی گئی؟ کیوں ایڈیٹ کی گئی؟ کیوں اج ریلیز کی گئ؟ تو اپ کو عمران اور قادری کی حققت معلوم ہوجاوے گی
 
Top