میں اور میری سائیکل

قیصرانی

لائبریرین
زبردست!!
ویسے آپ کی سائیکل بھی میرےایک کولیگ کی طرح 10،000$ کی تو نہیں :)
میرا ایک آسٹریلوی کولیگ بتا رہا تھا کہ اس نے نئی نویلی بائک خریدی اور سٹور سے نکلا تاکہ اس کی انشورنس کرا سکے کہ موڑ پر گاڑی کے نیچے آ گئی۔ زیادہ نہیں، بس 25000 آسٹریلین ڈالر سے ہاتھ دھونے پڑے۔ وجہ یہ ہے کہ ایک خاص حد کے بعد جتنا وزن کم ہوگا، اتنا ہی مہنگی ہوتی جائے گی :)
 

زیک

مسافر
405148_10151077820786082_934204124_n.jpg


میرا فون کیس ہینڈل بار پر آپ دیکھ سکتے ہیں۔ اس پر جی پی ایس ایپ چلتی ہے جب بھی سائکلنگ کرتا ہوں۔ سائیکل پر سپیڈ اور کیڈنس سینسر بھی لگا ہے اور میں جب مشکل رائڈ پر نکلوں تو ہارٹ ریٹ مانیٹر بھی پہنتا ہوں۔
 

زیک

مسافر
45 میل کے رائڈ کے آدھ رستے میں گھر کے قریب سے گزر ہوا۔
1009781_10151431943266082_407676753_n.jpg


فوٹوگرافر: میری بیگم
 
آخری تدوین:
Top