اینمل ریسکیو سے کوئی کتا یا بلی پال لیں۔ اسے بچانے اور اس کا خیال رکھنے کا ثواب ملے گا۔مثال کے طور پر کیا کیا؟
بلی سے مجھے ڈر لگتا ہے سارے محفلین جانتے ہیں ۔کتااسلام میں اسکا پالنا منع ہے۔ اگر خیال نہ رکھ پایا تو کیا پتہ ثواب کے بجائے گناہ ملے؟اینمل ریسکیو سے کوئی کتا یا بلی پال لیں۔ اسے بچانے اور اس کا خیال رکھنے کا ثواب ملے گا۔
ظاہر ہےاگر خیال نہ رکھ پایا تو کیا پتہ ثواب کے بجائے گناہ ملے؟