نویں سالگرہ نتائج : ایوارڈز 2014

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ بئی۔۔۔ شاندار۔۔۔
مجھے جن لوگوں نے ووٹ دیا۔ ان تمام کا شکرگزار ہوں۔ اور جنہوں نے نہیں دیا۔ ان کا بھی شکرگزار ہوں۔ :)

باقی تمام ایوارڈز جیتنے والوں کو مبارک۔۔۔ :)

انتظامیہ و عائشہ عزیز اور ماہی احمد کا شکریہ ان تمام کیٹگریز میں مجھے شامل کرنے کا۔ جن میں مجھے ایوارڈ ملا ہے۔ :p
ایوارڈ ڈیزائن کرنے والوں کا بھی شکریہ۔ :)

الغرض شکریہ شکریہ شکریہ۔۔۔ :)
تمام لوگوں کا شکریہ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
کیٹگری : ہر دلعزیز محفلین (مذکر)

جس کے عمومی نتائج
image%2B%2815%29.png


اور ہر دلعزیز محفلین ہیں :)

نیرنگ خیال

14.png


14_1.png
قیصرانی بھائی آخری بار جب میں نے یہ ووٹنگ والا دھاگہ دیکھا تھا۔ آپ میرے سے ایک ووٹ آگے تھے۔ اور وہ وہی ووٹ تھا جو میں نے آپ کو دیا تھا۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
کیٹگری : شاپر محفل
ہنسی مذاق میں شامل کی گئی اس کیٹگری کی رائے شماری بھی ہوگئی اور گرافکس بھی بن گئے سو اس کے نتائج بھی سن لیجئے۔ :)

image%2B%2811%29.png


اور شاپر محفل

نیرنگ خیال

کے علاوہ اور کون ہو سکتا ہے! :)

10.png


10_1.png

کیٹگری : بہترین لکھاری

جس کی عمومی نتائج

image%2B%2812%29.png


اور بہترین لکھاری کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔

نیرنگ خیال
نے
K82UkJTTFe0aRsSLr0j30YwaeJiPxrBUEgaGZQyVcmk=w336-h590-no



4ERoJuRjxd_rkZaP1e87skEMWUt7J220S5yYrqPSPCM=w916-h591-no

کیٹگری : بہترین مزاح نگار

جس کا نتیجہ کچھ اس قسم کا رہا :)

image%2B%2813%29.png


اور وہ خوش نصیب جن کو آپ نے بہترین مزاح نگار کے طور پر منتخب کیا :)

نیرنگ خیال

12.png


11_1.png


کیٹگری : ہر دلعزیز محفلین (مذکر)

جس کے عمومی نتائج
image%2B%2815%29.png


اور ہر دلعزیز محفلین ہیں :)

نیرنگ خیال

14.png


14_1.png

یہ چار ایوراڈز ملنے پر آپ محفلین پر مزید ظلم کی نیت سے ایک تحریر بطور سزا (نذرانہ) پیشِ خدمت ہے۔

منحوس از قلم نیرنگِ خیال
 
انعام جیتنے والے تمام خوش نصیب محفلین کو بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔

سالگرہ کی خوشیوں میں شامل تمام محفلین کو بھی بہت بہت مبارکباد قبول ہو کہ جن کی وجہ سے محفل پر رونق رہی اور ان انعامات کا سلسلہ شروع کیا گیا۔

اللہ کرے یہ اردو محفل یونہی سدا سجی رہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اُن تمام دوستوں کو بھی بہت بہت مبارک ہو جو سالگرہ میں اعزاز کے حقدار قرار دیے گئے۔

اُمید ہے آپ سب محفل کو اسی طرح سجاتے رہیں گے۔ :)
 
عائشہ عزیز ، ماہی احمد ، سید فصیح احمد اور ابن سعید

بہت ہی خوب! ماشاءاللہ ۔۔۔۔!

آپ سب نے اس قدر محبت اور لگن کے ساتھ یہ کام کیا کہ رشک آتا ہے۔

اللہ شاد آباد رکھے۔
عائشہ عزیز بٹیا، ماہی احمد بٹیا اور سید فصیح احمد کو اتنی محنت اور لگن سے کام کرنے پر ہماری جانب سے بھی مبارک باد قبول ہو
 
Top