گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

زیک

مسافر
سینٹ جان باسیلکا کی چند مزید تصاویر
10553503_10152139246031082_3720765364396718554_n.jpg
 

زیک

مسافر
سلچوق میں storks کے گھونسلے اونچی جگہوں مثلا ستونوں اور aqueduct پر پائے جاتے ہیں۔
1620925_10152139262581082_5038337232561971041_n.jpg
 

زیک

مسافر
ترکی میں کتے اور بلیاں آپ کو ہر جگہ نظر آتے ہیں مگر پاکستان کی طرح وہ آوارہ نہیں بلکہ پالتو لگتے ہیں۔
10547682_10152139346076082_6712124618067177305_n.jpg
 

زیک

مسافر
زیک آپ انتہائی کنجوسی سے ایک دو تصاویر پوسٹ کرتے ہیں تو ان تصاویر سے جڑی معلومات بھی شئیر کردیا کریں ( تفصیل سے ) ہم جیسے جاہلوں کا بھلا ہو جائے گا :)

ایکک تو اپ اتنے سال باد ایک پکچر لگاتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔:pجلدی جلدی لگایں نہ سب کی سب :rolleyes:۔۔سیکوئنس نہی رہتا پھر :cautious:

فون سے محفل پر آتا ہوں اور تصاویر بھی پوسٹ کرتا ہوں اس لئے رفتار کچھ سست ہے۔ اسی وجہ سے تفصیل بھی نہیں لکھ رہا مگر مختلف جگہوں کے بارے میں بتاتا جا رہا ہوں کہ قارئین مزید معلومات خود حاصل کر سکیں۔
 

زیک

مسافر
اگلا دن کافی ڈرائیونگ والا تھا مگر اہم بھی۔ پہلے ہم 160 کلومیٹر ڈرائیو کر کے Aphrodisias کے کھنڈرات پہنچے۔ یہ ایفروڈٹی کے نام پر ایک گریک شہر تھا۔

یہ ٹیٹراپائلن شاید سن 200 عیسوی میں بنا تھا۔

10344778_10152148930031082_1902549417911499330_n.jpg
 
Top