ابن صفی کے ناولوں (الہ آباد و کراچی ایڈیشن) سے متفرقات

قیصرانی

لائبریرین
آج اسی بہانے طغرل فرقان کی فرار بھی پڑھ لی :)
اس زمانے کی مصوری اور اشتہار بازی کافی دلچسپ ہوا کرتی تھی :)
 
شمشاد

لائبریرین
ماہ اگست 2014 کے نئے افق ڈائجسٹ میں "ابن صفی کا تخلیقی و ادبی رجحان" کے نام سے محمد عارف اقبال، نئی دہلی، کا 6 صفحات پر مشتمل ایک طویل مضمون شائع ہوا ہے۔
حواشی و حوالہ جات میں راشد اشرف کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔
 
راشد اشرف

محفلین

بہت بہت شکریہ جناب والا
اس کا انٹرنیٹ لنک ہو تو عنایت کیجیے نئے افق کا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top