انوار گوندل؎
محفلین
میری طرف سے بھی سب بہنوں بھائیوں اور دوستوں کو تھوڑی دیر سے مگر عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر مبارک جناب! یہاں اشعار لکھنے ہیں، خالی عید مبارک سے کام نہ چلے گا بھائیمیری طرف سے بھی سب بہنوں بھائیوں اور دوستوں کو تھوڑی دیر سے مگر عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔
عید عید نہ کر بلی کھا جائے گیخیر مبارک جناب! یہاں اشعار لکھنے ہیں، خالی عید مبارک سے کام نہ چلے گا بھائی
وہ تو گزر گئیعید عید نہ کر بلی کھا جائے گی
چوں چوں نہ عید آ جائے گی
میرے آئی پی سے تصویر ایڈ نہیں ہو رہی کوئی ہیلپ کرو۔۔۔وہ تو گزر گئی
شعر الٹا لکھا۔ کہیں ٹائم مشین الٹی تو نہیں چلا رہے
واوووووووووووووو میں ڈرتا نہیں۔ بس کسی کا اچھا نہیں لگتا۔ میں سمجھا آپ پٹھان ہیں، مذکر مونث اِدھر اٌدھر
ہائیں! کیا میرا نام ایسا ہے ویسے یہ غلطی لگی تو کئی کو تھی
تو میرا نام کیا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔ مارگلی عسکرن

ہیلو شگفتہ آپی کیسی ہیں آپلیکن پھر آپ کا نام مار گال عسکری ہو جائے گا اور نیا تاثر پیدا ہو جانا ہے اس طرح تو
ہیلو شگفتہ آپی کیسی ہیں آپ
میں تو بہت اچھی ہوں شگفتہ آپی آپ کو کافی ڈیز باد ادھر دیکھا ہے عیدمبارککیا حال ہیں عینی؟ میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔
میں تو بہت اچھی ہوں شگفتہ آپی آپ کو کافی ڈیز باد ادھر دیکھا ہے عیدمبارک
میں تو بہت اچھی ہوں شگفتہ آپی آپ کو کافی ڈیز باد ادھر دیکھا ہے عیدمبارک
جی میں نہی آ رہی تھییہی تو اچھی بات ہے آپ کی
میں بھی آپ کو بہت دنوں بعد دیکھا ہے، آپ شاید نہیں آ رہی تھیں ؟
خیرمبارک اچھی گزری ہے نا آپ کی عیدآپ کو بھی عید مبارک!
شکریہ بہن!دلچسپ سلسلہ آغاز کیا مار گالہ عسکری بھائی۔