آج کی ویڈیو

اوووو۔۔۔ نہیں مجھے نہیں دیکھنے۔ ورنہ میرا ساری عمر کھانے کو دل ہی نہیں کرے گا۔
میں کبھی کبھار چائے کےلیے ایک کیرالہ ریستوران پر جاتا ہوں، پر کبھی جرات اور ہمت نہیں ہوئی کہ وہاں بیٹھ کر پی سکوں۔ چائے لی اور فٹ سے باہر
 

قیصرانی

لائبریرین
گولڈیز :)
یہ گولڈن ریٹریور نسل کے کتے ہیں۔ بہت اچھے اور وفادار ہوتے ہیں۔ بچوں کے ساتھ بھی بہت دوستانہ۔ ابھی تک شاید ایک واقعہ ایسا ہوا ہے کہ گولڈن ریٹریور نے کسی بچے کو ہلاک کیا ہو۔ درمیانی سائز کے کتے ہوتے ہیں اور اگر ان کے گھٹنے اور کولہے ٹھیک رہیں تو بارہ سے پندرہ سال تک زندہ رہ لیتے ہیں۔ بہت ساری ایکسرسائز کرانی پڑتی ہے انہیں۔ کتوں میں میری سب سے پسندیدہ نسل :)
 
Top