یہ جنگ کیا ہے جو مسلمانوں پر مسلط کی گئی ہے

صرف علی

محفلین
ہاہاہاہا جب کسی بات کا جواب نہیں رہا تو خود اپنے شروع کئے ہوئے لڑی میں الٹی چیزیں دینا شروع کردی
 

قیصرانی

لائبریرین
دخل اندازی کے لئے معذرت، مگر مجھے ابھی چند دن قبل معلوم ہوا ہے کہ جماعتِ اسلامی، اخوان المسلمین اور وہابی ازم کا قریبی تعلق ہے :)
 
Top