آل سعود کون ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آپکا قصور نہیں۔۔۔۔لیلائے نجد کے لیلے، جو وادیَ نجد کے بے آب و گیاہ اور بنجر ریگستانوں میں جگالیاں کرتے پھرتے ہیں، انکو یہ باتیں سمجھ میں نہیں آئیں گی۔۔۔۔
اسی قسم جواب کی پوری توقع ہوتی ہے ، آپ جیسے علماء سو کے سحر میں جکڑے ہوئے لوگوں سے ۔۔۔۔یہ آپ کی تربیت کا قصور ہے جو علماء سوء آپ کی برین واشنگ کرتے ہیں ۔۔۔۔
 
کیا ہی اعلیٰ اور ارفع 'مختصرعرض' ہے وا وا، وا وا ۔
شاہ سے بڑھ کر شاہ کے وفادار کی سمجھ صحیح معنوں میں آج آئی ہے۔
ظاہر سی بات ہے ، پاکستانیوں کی طرح ناشکرا نہیں ، جو حکومت آئے رونا دھونا شروع کردیتے ، جبکہ انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا اور پسندیدہ رہمنا کو ناصرف ووٹ دینا بلکہ ترغیب دلانا ، لیکن پھر چند ہی مہینے میں اس منتخب حکومت سے بھی نالاں ، جلسے جلوس ماردھاڑ ۔۔۔
یہی کام ہے پاکستانیوں کا ،

ویسے آپ کو شاہ سے بڑھ کر شاہ کا وفادار کا معنی اسی وقت سمجھ آجانا چاہیے تھا جب آپ کے علماء سو انگریز کی غلامی کررہے تھے ۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بالکل 100 فیصد اگر اس سے بھی زیادہ ہوتا تو اور بھی متفق ہوتا،
یہ مراسی مجاوراور مدرسوں کے لوگ، گرین پگڑی، کالی پگڑی، مجوسی سب کے سب آجکل رمضان میں خلیجی ممالک میں بھیک مانگنے آئے ہوئے ہیں
اللہ کی پناہ کیسے کیسے کاغذات کونسلیٹ کے دستخط اور ختم کے ساتھ لاتے ہیں تین دن پہلے پتا چلا کہ وہ بھی جعلی دستخظ اور ختم ہوتے ہیں
لوگوں کو دکھاکر اپنی ضروریات ایک سال کے لئے کامل کرتے ہیں

واہ سرپھرا واقعی نام کے ساتھ کام زبردست۔
:)
اگر مراسی مجاور اور مدرسوں کے لوگ غلط حرکات کرتے ہیں تو ان کی مذمت کی جانی چاہئے، لیکن اس سے آپ بھلا آلِ سعود کو کیسے پاک اور نیک ثابت کر سکتے ہیں؟ واضح رہے کہ میں محض آلِ سعود نہیں بلکہ اسلامی ممالک میں موجود ہر قسم کی بادشاہت کے خلاف ہوں، چاہے وہ پارٹی کے اندر ہو یا ملک کے اندر
 
x boy

محفلین

:welcome:
السلام علیکم ، کیسے ہیں قیصرانی بھائی
بات تو ٹھیک ہے بادشاہ تو ہم ہے ہی لیکن خلاف بھی ہوں، قا بل لوگوں کو امامت کا حقدار ہونے چاہیے ، لیکن آج کل تو اندھو میں کانا راجا ہوتا ہے اور ساری حکومتیں اندھیر نگری۔:)
 
وعلیکم السلام۔ الحمدللہ۔ آپ سنائیے، کیسے مزاج ہیں؟ :)
 
ظاہر سی بات ہے ، پاکستانیوں کی طرح ناشکرا نہیں ، جو حکومت آئے رونا دھونا شروع کردیتے ، جبکہ انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا اور پسندیدہ رہمنا کو ناصرف ووٹ دینا بلکہ ترغیب دلانا ، لیکن پھر چند ہی مہینے میں اس منتخب حکومت سے بھی نالاں ، جلسے جلوس ماردھاڑ ۔۔۔
یہی کام ہے پاکستانیوں کا ،

ویسے آپ کو شاہ سے بڑھ کر شاہ کا وفادار کا معنی اسی وقت سمجھ آجانا چاہیے تھا جب آپ کے علماء سو انگریز کی غلامی کررہے تھے ۔۔۔
تو کیا عربی لوگ نجدیوں کے خلاف نہیں روتے دھوتے، پورا مشرقی خطہ 2012 -2011 میں شدید تشدد کا شکار رہا، ہنگامے بھی ہوئے، جلوس بھی نکلے، گرفتاریاں بھی ہوئیں اور مار دھاڑ بھی۔ ابھی بھی سینکڑوں لوگ جیلوں میں بند ہیں۔
ایسا صرف پاکستان میں نہیں ہوتا۔
۔۔۔
انگریزوں کی غلامی کس نے کی؟ علماء سو نے؛ وہ علماء سو جو پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے۔ :)
 
عثمان

محفلین
مخالفین آل سعود جب یہاں آتے ہیں تو ریال کی خوشبو انکو سب کچھ بھلادیتی ہے ۔۔۔
ایک دفعہ وہ یہاں کا چکر لگائے ، سب مخالفین کا دماغ درست ہوجائے گا ، یاتو شرطہ کے ڈنڈے سے یا ریال سے
تمہارا دماغ کس نے درست کیا؟ ڈنڈے نے یا ریال نے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
ابھی ایک کتاب پڑھ رہا ہوں جو "جہادِ افغانستان" اور اس میں سعودی عرب کے کردار پر کئی ابواب رکھتی ہے۔ اس پر روشنی ڈالتا رہوں گا :)
 
قیصرانی

لائبریرین
زومبی آئی ڈی کی نشانیاں

1۔ رجسٹریشن کے بعد لمبی خاموشی
2۔ اچانک سعودی شاہی خاندان اور اس کے مذہب کے دفاع میں جاگ پڑنا
3۔ مسئلہ گھمانے کی کوشش میں الزام تراشیاں
4۔ کاپی پیسٹ
4۔ فضول قسم کے نام اور محفل پر ان کا کوئی بھی جاننے والا نہیں ہوگا، جو بتا سکے کہ یہ انسان ہے کہ کوئی باٹ
5۔ پھر اچانک ہی متعلقہ دھاگہ ٹھنڈا ہوتے ہی پھر سے گم ہو جانا
 
نایاب

لائبریرین
2_171.gif

2_18.gif

محترم بھائی
عقل مند کے لیئے اشارہ کافی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ جن کی عقل پر پردے ڈال دے ۔۔۔۔ انہیں ان کے حال پہ چھوڑ دینا مناسب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مجھے لگ رہا ہے آپ کو پہلے مجھے ہر بات کا درس دینا ہو گا کیوں کہ پتہ تو آپ کو کسی بات کا ہے ہی نہیں ایسے میں بچوں کی طرح اچھل کود کا کوئی فائدہ ہی نہیں :)
:) :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
2_171.gif

2_18.gif

محترم بھائی
عقل مند کے لیئے اشارہ کافی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ جن کی عقل پر پردے ڈال دے ۔۔۔۔ انہیں ان کے حال پہ چھوڑ دینا مناسب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نایاب بھائی درست کہا ۔۔۔۔۔۔ انہیں غصہ دلانا اور Ditch کرنا بہت آسان ہے ( اللہ مجھے غرور سے بچائے ) ۔۔۔ لیکن میرا مقصد تھا یہ اپنی لا ابالی حالت سے سمجھ کو چل پڑیں اور کوئی کام کی بات سمجھ سکیں ۔۔۔ لیکن لگتا ہے آپ کی بات ہی ماننی پڑے گی ۔۔۔ ابھی عارف بھائی نے ایک کام سونپا تو اسی تحقیق میں مگن ہوں !!
جزاکم اللہ خیرا !!
 
نایاب

لائبریرین
محترم دوستو سب سے اچھے نام اللہ کے ہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بلا شبہ
اور انسان بھی ہمیشہ اچھا نام رکھنا ہی مناسب خیال کرتا ہے ۔ تاکہ اس کی شخصیت نکھری دکھائی دے ۔ جو اپنا نام خود ہی بگاڑ خود ہی ان میں شامل ہوجائے جو ان گروہوں میں شامل ہوجائے جنہیں " مغضوب " اور "الضالین " سے لقب سے ذکر کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بلا شک شیطان مردود کے شر سے اللہ کی پناہ مانگنا ہی بہتر عمل ۔۔۔۔۔۔۔ عقل سلیم کے حامل ہمیشہ اپنی گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
ان نجدیوں کے پہلے امام (اس وقت امام کہلاتےتھے) محمد ابن سعود کے بڑے بیٹے عبدالعزیز نے 1802 میں کربلا پر حملہ کیا اور شہر کو تہہ و بالا کر کے رکھ دیا۔ امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے روضہ مبارک کو تباہ کیا، دو ہزار افراد جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل تھے قتل کیے، اور مال واسباب جن میں ہزاروں اونٹ، سونے چاندی کے سکے، ہتھیار اور بے شمار قیمتی چیزیں تھیں لوٹ کر لے گئے۔ تو جناب یہ تھی آل نجد (سعود )کی لوٹ مار کی ابتدا۔
اطلاعاً عرض کرتا ہوں کہ فی الوقت اس خطے پر آل نجد کا تیسرا تسلط چل رہا ہے۔
باقی کی تفصیلات ساتھ ساتھ بتاتا رہوں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top