آل سعود کون ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یہاں الأمير بندر بن سلطان بن عبدالعزيز ،آل سعود کی کرپشن کے بارہ میں روایتی فخریہ انداز میں روشنی ڈال رہے ہیں۔ انکے مطابق "کرپشن" سعودی ایجاد نہیں ہے :)
براہ مہربانی ساتھ ساتھ پاکستانی کرپشن کی ویڈیو بھی شئیر کردیتے تو انصاف ہوتا ، ایک ویڈیو کے مقابل درجنوں ویڈیوز ملینگی پاکستانی کرپشن کی ۔۔
 
نہ نہ نہ۔۔آلِ سعود کو برا مت کہو بیشک دنیا کے کروڑوں مسلمانوں کو مشرک اور بدعتی کہہ لو، بیشک تاریخ کو مسخ کردو لیکن انکو کچھ نہ کہو ۔۔۔۔کیونکہ یہ انکے "ارباباّ من دون اللہ " ہیں بھئی۔
 

x boy

محفلین
مجھے بڑی محبت ہے سعودی عرب سے وہاں میرے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم مبارک کے دھول ہیں۔
اور مجھے سخت نفرت ہے ایران سے کیونکہ عمر رضی اللہ عنہ کے قاتل ابولولو کا مزار اور زائرین مجوسی ہیں
سب اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم میرے لئے بے حد عزت و تکریم کے لائق ہے کیونکہ ان لوگوں کی تعلیم و تربیت
میرے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کی۔

ان باتوں کو ناپسند کریں یا پسند کریں میری صحت پر زرہ برابر اثر نہیں ہوگا یا پڑیگا ۔۔
 

x boy

محفلین
10527274_427271137414743_2291346208477327738_n.jpg

 
آخری تدوین:
نہ نہ نہ۔۔آلِ سعود کو برا مت کہو بیشک دنیا کے کروڑوں مسلمانوں کو مشرک اور بدعتی کہہ لو، بیشک تاریخ کو مسخ کردو لیکن انکو کچھ نہ کہو ۔۔۔۔کیونکہ یہ انکے "ارباباّ من دون اللہ " ہیں بھئی۔
جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ سچ سننے کا حوصلہ رکھے ، روایتی پاکستانی نہ بنے ۔۔۔
 
جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ سچ سننے کا حوصلہ رکھے ، روایتی پاکستانی نہ بنے ۔۔۔
آپکا قصور نہیں۔۔۔۔لیلائے نجد کے لیلے، جو وادیَ نجد کے بے آب و گیاہ اور بنجر ریگستانوں میں جگالیاں کرتے پھرتے ہیں، انکو یہ باتیں سمجھ میں نہیں آئیں گی۔۔۔۔
 

arifkarim

معطل
مجھے ویڈیو دیکھنے میں دقت پیش آرہی ہے۔۔ کوئی یو ٹیوب کا لنک بھیجئے گا۔۔۔
مجھے یوٹیوب پر اسکا لنک تو نہیں مل سکا البتہ ابھی دوبارہ پلے کرنے پر ایک تاریخی غلطی ملی ہے۔ اس ڈاکومنٹری میں 1:06 منٹ پر جو تصویر دکھائی گئی ہے وہ عبدالعزیز السعود کی نہیں بلکہ عالمی صیہونی تنظیم کے یہودی صدر خیم وائزمن کی ہے جو بعد میں اسرائیل کے پہلے صدر بھی بنے۔ یہ تصویر ' فیصل - وائزمن معاہدے' کے دوران لی گئی جب تاریخ میں پہلی اور شاید آخری بارکسی عرب سربراہ نے صیہونیوں اور یہودیوں کی طرف امن کا ہاتھ بڑھایا تھا۔ اگر اس 1919 میں ہونے والے تاریخ ساز عرب-یہود دوستی معاہدے پر سنجیدگی کیساتھ عمل درآمد ہو جاتا تو آج صیہونی ریاست ہائے اسرائیل پوری عرب و مسلمان دنیا کیلئے درر سر نہ بنی ہوتی۔ لیکن اب پچھتائے کیا ہوت جب صیہونی چگ گئے ریت:
2014-07-21_10-40-39.jpg

Weizmann_and_feisal_1918.jpg

http://en.wikipedia.org/wiki/Faisal–Weizmann_Agreement
 
مدیر کی آخری تدوین:
تفصیل آپ کو وکی پیڈیا یا دوسرے زرائع سے مل ہی جائے گی ، اگر صحیح بات جاننی ہے تو ، یہاں اجمالا انکی تاریخ کا ذکر کرنا فضول ہے کہ لمبی بحث ہے ، پر مختصرا اتنا عرض کردوں کہ آل سعود کا عیاش سے عیاش بد سے بد کردارسیاسی شخص ،
پاکستانی نیک و متقی پرہیزگار سیاستدان سے لاکھ درجہ بہتر ہی ہے
کیا ہی اعلیٰ اور ارفع 'مختصرعرض' ہے وا وا، وا وا ۔
شاہ سے بڑھ کر شاہ کے وفادار کی سمجھ صحیح معنوں میں آج آئی ہے۔
 

x boy

محفلین
پاکستانیوں کا یہی مسئلہ ، پتا وتا کچھ ہوتا نہیں ، لگے الزمات لگانے فلانا ایسا فلانا ایسا ، اور کچھ تو وہ کرنہیں سکتے ، اپنے مخصوص مسلک کے دفاع کے لیے سعودی حکومت کے خلاف انکے علماء سو ، الٹی سیدھی پٹی پڑھاتے ہیں اپنے مقلدین کو ۔۔۔۔
صد شکر ہے کہ بیت اللہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم ، آل سعود کی تولیت میں ہے ، وگرنہ اگر یہ پاکستانیوں کے ہاتھ میں ہوتا تو ۔۔
سوچ کر ہی خوف آتا ہے ، جو حال داتا دربار ، اور دیگر مزاروں کا کیا ہے (جو بھنگی ، بدکار اور جرائم پیشہ افراد کی محفوظ جائے پناہ)
یہ لوگ کعبہ اور مسجد نبوی کا مطلق تقدس کا خیال نہیں کرتے ۔۔۔۔بلکہ کعبہ کے ساتھ یا بقیع کے ساتھ ایک اور مزار بناکر ۔ کسی بھبگی پیر کی قبر کو
پوج رہے ہوتے، لوگوں کو وہاں رش ہوتا




مخالفین آل سعود جب یہاں آتے ہیں تو ریال کی خوشبو انکو سب کچھ بھلادیتی ہے ۔۔۔
ایک دفعہ وہ یہاں کا چکر لگائے ، سب مخالفین کا دماغ درست ہوجائے گا ، یاتو شرطہ کے ڈنڈے سے یا ریال سے

بالکل 100 فیصد اگر اس سے بھی زیادہ ہوتا تو اور بھی متفق ہوتا،
یہ مراسی مجاوراور مدرسوں کے لوگ، گرین پگڑی، کالی پگڑی، مجوسی سب کے سب آجکل رمضان میں خلیجی ممالک میں بھیک مانگنے آئے ہوئے ہیں
اللہ کی پناہ کیسے کیسے کاغذات کونسلیٹ کے دستخط اور ختم کے ساتھ لاتے ہیں تین دن پہلے پتا چلا کہ وہ بھی جعلی دستخظ اور ختم ہوتے ہیں
لوگوں کو دکھاکر اپنی ضروریات ایک سال کے لئے کامل کرتے ہیں

واہ سرپھرا واقعی نام کے ساتھ کام زبردست۔
:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top