یہ جنگ کیا ہے جو مسلمانوں پر مسلط کی گئی ہے

x boy

محفلین

دنیا کو ہے پھر معرکہ روح و بدن پیش
تہذیب نے پھر اپنے درندوں کو ابھارا
اللہ کو پامردی مومن پہ بھروسہ
ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
 
x boy

محفلین
قرآن(مفہوم) میں ہے ملکہ سباح نے جب سلیمان علیہ السلام کا پیغام سنا تو اپنے سارے سپہ سالار اور بڑوں کو جمع کیا اور مشورہ مانگا، تو ان لوگوں کا مشورہ کچھ اسطرح تھا کہ آپ کہیں تو ہم لڑنے کے لئے تیار ہیں ملکہ نے کہا کہ اگر کوئی قوم کسی قوم پر مسلط ہوجاتی ہے تو وہاں بہت ظلم کرتی ہے تو اس نے فیصلہ کیا کہ جنگ نہیں
بلکہ امن کا پیغام لیکر سلیمان علیہ السلام کے دربار میں لائی گئی، اور اسلام قبول کیا۔

قرآن کریم سے اس بات کا بھی پتہ چلتا ہے کہ کوئی نہ کوئی جب کسی پر حاوی ہوتا ہے تو ظلم کرتا ہے لیکن اسلام میں ایسا کچھ نہیں وہ حاوی ہونے کہ بعد ان کی عزت و اکرام کا خیال رکھنے کا درس دیتی ہے ہمارے نزدیگ فتح مکہ واضح اور حقیقی صورت میں موجود ہے محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ میں فتح کے ساتھ داخل ہوئے تو بتوں کو توڑا اور لوگوں کو امن دیا سب کو معاف کردیا۔
یہ وزیرستان کی تصویر ہے نیچے گراہوا امام مسجد ہے اور اس بزرک پر ہاتھ چلانے والا پاک آرمی کا ایک افسر، اس کو دیکھ کر مشرقی پاکستان یاد آجاتا ہے

10274331_519160808210075_7169166392795084465_n.jpg
 
صرف علی

محفلین
حیرت ان صاحب کو آج فلسطین بڑی شدد سے یاد آرہا ہے جب پاکستان میں طالبان دہشت گردوں نے 70000 ہزار سے زیادہ لوگوں کو شہید کیا ہے اس بارے میں تو ان کو کوئی تکلیف نہیں ہوتی شاید دل سے راضی بھی ہے کیونکہ طالبان ان کے ہم عقیدہ جو ٹہرے ۔ شاید یہ بھول جاتے ہیں فلسطین میں ان حملوں میں کچھ عرب ممالک دل سے اسرئیل کے ساتھ ہیں کبھی ان کی بھی مذمت کردیا کرے
 
صرف علی

محفلین
ویسے ایک خبر یہ بھی ہے :
قطر اور صہیونی حکومت کے درمیان سکیورٹی معاہدہ طے پا گیا ، اسرائیلی سیکیورٹی اہلکارقطری افسروں کو...
urdupoint.com
دوحہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جولائی۔2014ء) غزہ پر صیہونی حکومت کی بڑھتی ہوئی جارحیت کے موقع پر قطر اور صیہونی حکومت نے اپنے سیکیورٹی اور اطلاعات کے تبادلے کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق قطر اور صیہونی حکومت۔۔۔۔۔۔
http://daily.urdupoint.com/livenews/2014-07-20/news-286184.html
 
صرف علی

محفلین
اہالیان غزہ کو زکوٰۃ دینا جائز ہے، سعودی مفتی

headlinebullet.gif

shim.gif

dot.jpg

shim.gif

219139_l.jpg

ریاض(جنگ نیوز)سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز آل الشیخ نے فتویٰ دیا ہے کہ اہالیان غزہ کو زکوٰۃ دینا جائز ہے۔آل الشیخ نے اپنے حالیہ فتوی میں کہا ہے کہ غزہ کے باسیوں کو قتل، بیدخلی اور اپنے گھروں اور متاع کی تباہی کا سامنا ہے۔ اس مصیبت کی گھڑی میں یہ لوگ دوسروں سے زیادہ ہماری زکوٰۃ کے مستحق ہیں۔
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=219139
 
یہ سیاہ لباس ، دل اور اعمال والوں کی جماعت "حذب اللہ " کہاں گئی ؟؟؟ وہ کیوں نہیں مدد کررہی "فلسطینیوں" کی ؟؟ اب کہاں گئی انکی حذب
؟؟
اپنے ہم مذہب اسرائیلوں سے لڑتے ہوئے اب کیا شرم آرہی ہے انکو ؟؟؟
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ سیاہ لباس ، دل اور اعمال والوں کی جماعت "حذب اللہ " کہاں گئی ؟؟؟ وہ کیوں نہیں مدد کررہی "فلسطینیوں" کی ؟؟ اب کہاں گئی انکی حذب
؟؟
اپنے ہم مذہب اسرائیلوں سے لڑتے ہوئے اب کیا شرم آرہی ہے انکو ؟؟؟
آپ کافی جانبدار ہو گئے ہیں۔ ورنہ حزب اللہ سے لے کر داعش تک اور القاعدہ سے لے کر جماعت اسلامی تک، سارے محض اس "جہاد" کے نام لیوا ہیں جو بے گناہ مسلمان شہریوں کے خلاف کیا جاتا ہے
 
arifkarim

معطل
آپ کافی جانبدار ہو گئے ہیں۔ ورنہ حزب اللہ سے لے کر داعش تک اور القاعدہ سے لے کر جماعت اسلامی تک، سارے محض اس "جہاد" کے نام لیوا ہیں جو بے گناہ مسلمان شہریوں کے خلاف کیا جاتا ہے
سیکولر یا غیر متحرک مسلمان اکثریت کی خاموشی کی وجہ سے نوبت یہاں تک پہنچی ہے۔ وگرنہ یہ چلو بھر شدت پسند کب کے گاجر مولی کی طرح اپنی جڑوں سے اکھیڑ کر مسلمانوں کی صفوں سے باہر پھینک دئے جاتے۔ آج اگر دنیا میں کہیں مسلمانوں کو بدنامی یا تعصب کا سامنا ہے تو اسکا سارا کریڈٹ انہی اسلامی جماعتوں کو جاتا ہے جنہیں دنیا کا میڈیا اسلام کے اصل چہرے کے طور پر پیش کرتا ہے۔ کتنے افسوس کا مقام ہے کہ مسلمانوں کی اکثریت کا تاثر ایک چھوٹی سی شدت پسند اقلیت پیش کر رہی ہے۔ :(
 
بجا کہا۔ عین اسی طرح جس طرح ہمیں ایک چھوٹی سی صیہونی اقلیت پورے یہودیوں کی نمائندگی کرتی دکھائی دیتی ہے، اسی طرح اسلام کا غلط رخ بھی یہی نام نہاد جہادی دکھاتے ہیں :(
 
arifkarim

معطل
بجا کہا۔ عین اسی طرح جس طرح ہمیں ایک چھوٹی سی صیہونی اقلیت پورے یہودیوں کی نمائندگی کرتی دکھائی دیتی ہے، اسی طرح اسلام کا غلط رخ بھی یہی نام نہاد جہادی دکھاتے ہیں :(
صیہونیت کی یہود اقلیت پر مبنی حمایت کے بارہ میں میرےکچھ تحفظات ہیں۔ تفصیلی جواب یہاں موجود ہے:
All togther that is about 9 million Zionists, or 69% of the world's Jewish population.
http://www.truetorahjews.org/qanda/demographics

آبادی کے لحاظ سے بھی دنیا کے پیشتر یہود صیہونی ریاست ہائے اسرائیل میں رہتے ہیں یوں پیدائیشی و سیاسی و مذہبی طور پر یہ صیہونی ہی شمار ہوتے ہیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Jewish_population_by_country
 
شکریہ :)
 
Top