آپ کے خیال میں بہترین خانساماں کون ہیں؟

  • ملائکہ

    Votes: 18 72.0%
  • عندلیب

    Votes: 2 8.0%
  • فرحت کیانی

    Votes: 4 16.0%
  • ماہا عطا

    Votes: 1 4.0%

  • Total voters
    25
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
دو تراکیب میں نے بھی شریک کی تھیں۔ اگر مجھے بھی رائے شماری میں نامزد کیا جاتا تو مرد برادری کی نمائندگی بھی ہوجاتی اس لڑی میں :p
 

ملائکہ

محفلین
ارے یہ کیا عنوان میں خانساماں !

اور مقابلے میں ساری "خان سامانیاں" بر وزن "حشر سامانیاں" ؟؟؟؟؟ :) :) :)

ہم چونکہ اس زمرے میں جا نہیں پاتے۔ سو اپنے ووٹ سے مقابلے کے توازن کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ :)
چیٹینگ ہورہی ہے :rollingonthefloor::heehee:
 

ملائکہ

محفلین
یعنی ناعمہ سے چھوٹی اور عائشہ سے بڑی:)
عائشہ سے میں بڑی نہیں ہوں چھوٹی ہو ۔۔ وہ بھی شاید کیونکہ وہ ماسٹر کررہی ہے اور میں گراجیویشن تو اس بات سے اندازہ لگایا میں نے۔۔ ویسے میں ان دونوں کی بہن نہیں ہوں ویسے والی پر ویسے والی ہوں بہن:laugh::party::onthephone:
 

شمشاد

لائبریرین
اسکا مطلب ہے میں زبردست سیاست کرسکتی ہوں:thumbsup::wasntme::jokingly:
عائشہ سے میں بڑی نہیں ہوں چھوٹی ہو ۔۔ وہ بھی شاید کیونکہ وہ ماسٹر کررہی ہے اور میں گراجیویشن تو اس بات سے اندازہ لگایا میں نے۔۔ ویسے میں ان دونوں کی بہن نہیں ہوں ویسے والی پر ویسے والی ہوں بہن:laugh::party::onthephone:
یہ سیاست ہی تو ہے۔
 

دلاور خان

لائبریرین
عائشہ سے میں بڑی نہیں ہوں چھوٹی ہو ۔۔ وہ بھی شاید کیونکہ وہ ماسٹر کررہی ہے اور میں گراجیویشن تو اس بات سے اندازہ لگایا میں نے۔۔ ویسے میں ان دونوں کی بہن نہیں ہوں ویسے والی پر ویسے والی ہوں بہن:laugh::party::onthephone:
جی ہم سمجھ گئے:)
 
Top