آج کی وڈیو

سید فصیح احمد

لائبریرین
حالیہ ایک دوست کو کسی کام کے سلسلہ میں وڈیو بنانی تھی ،، نایاب بھائی اور قیصرانی بھائی اس پر کام کر رہے تھے اس کے بعد مجھ سے کہا گیا تو سب کے تعاون کے بعد جو شکل حاصل ہوئی دوستوں کی خدمت میں ھاضر ہے۔

 

شمشاد

لائبریرین
میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ نے ایسی ویڈیو پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی۔

آؤ گلے ملیں۔


مرغا رقیب رو سیاہ بھی ساتھ ہی ہے۔
 
Top