یہی جو تصویر میں ہے؟ یہ تو دُمبہ یا دُنبہ ہےسعودی عرب کے شہر طائف میں ایک شہری سعود التاجل نے ایک نایاب قسم کی ڈھائی سالہ بھیڑ دس لاکھ ریال میں خریدی ہے۔ جو کہ پاکستانی 2 کروڑ 63 لاکھ روپے بنتے ہیں۔
اس کے ساتھ ہی اس نے 2 چھوٹی بھیڑیں بھی خریدی ہیں جن کی قیمت اس نے الگ سے 5 لاکھ ریال ادا کی ہے۔
![]()
ربط
دیناروں کے ریار بنانے کے لئے 12 سے ضرب دے دیںکہاں ہزار اور کہاں دس لاکھ، یہ فرق بھی تو دیکھیں۔