نایاب بھیڑ - شوق دا مُل کوئی نا

شمشاد

لائبریرین
سعودی عرب کے شہر طائف میں ایک شہری سعود التاجل نے ایک نایاب قسم کی ڈھائی سالہ بھیڑ دس لاکھ ریال میں خریدی ہے۔ جو کہ پاکستانی 2 کروڑ 63 لاکھ روپے بنتے ہیں۔
اس کے ساتھ ہی اس نے 2 چھوٹی بھیڑیں بھی خریدی ہیں جن کی قیمت اس نے الگ سے 5 لاکھ ریال ادا کی ہے۔

1402860966747148900.jpg

ربط
 
یہی جو تصویر میں ہے؟ یہ تو دُمبہ یا دُنبہ ہے
 
کویتی اور سعودی لوگ تو ہزاروں دیناروں کے اونٹ خریدتے رہتے ہیں۔ بلکہ ہزاروں دیناروں کو کبوتر بھی۔ کبوتر پاکستان سے بھی منگائے جاتے ہیں :)
شوق دا کوئی مل نئیں :)
 
Top