نیرنگ خیال

لائبریرین
اسلام آباد سے کوٹلی ستیاں کے لئے نکلیں تو کوٹلی سے قریب 25 کلومیٹر پہلے الٹے ہاتھ پر ایک چھوٹا سا بورڈ لگا ہے "نیلا ساند"۔ اس جھرنے کی خوبصورت تو بے مثال ہے ہی۔ ساتھ میں پیراکی حضرات اس کے تالاب میں کلف جمپنگ کا شوق بھی پورا کر سکتے ہیں۔
کوآرڈینیٹس: 33°39'39"N 73°23'4"E
دوستوں کے ساتھ ارادہ باندھا۔ اور مؤرخہ سات جون بروز ہفتہ نکل کھڑے ہوئے۔

ہماری منزل (یہ تصویر انٹرنیٹ سے لی گئی ہے۔ )
Islamabad%20-%20Neela%20Sandh%20Ponds%20-%20OCT%202013%20-%2005.jpg

تو چلیے آغاز سفر کرتے ہیں۔ :)
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
دو بڑے تالابوں سے پہلے ایک چھوٹے تالاب کا راستہ
10390475_10152916336526978_733837938896581387_n.jpg

یہ تو کافی چھوٹا لگ رہا ہے
10456012_10152916335691978_8492715828865411125_n.jpg

نہیں بئی اتنا بھی چھوٹا نہیں۔۔۔
10478225_10152916338561978_8945568732956963874_n.jpg
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
پہنچ گئے
10446520_10152916343476978_5915070455632491082_n.jpg

مگر اب وہاں کیسے پہنچیں۔۔۔۔
10447047_10152916344491978_8635662889630147055_n.jpg

ہمارا مجاہد۔۔۔ اور ہماری پرفیکشن۔۔۔ :)
10446718_10152916356126978_4027679573693300565_n.jpg

ایک اور بہترین لمحہ قید کرتے ہوئے
10470791_10152916356471978_8301571712025218857_n.jpg
 
شاندار، خوبصورت۔
کبھی واہ گارڈن جائیے گا۔
2 چھوٹے تالابوں میں پانی اتنا ٹھنڈا ہوتا ہے کہ 10 منٹ کے اندر اندر ہونٹ نیلے اور کپکپی طاری ہو جاتی ہے۔
 
نایاب

لائبریرین
سبحان اللہ
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
کیسے کیسے خوبصورت روح کو تسکین بخشنے والے مناظر ہیں ۔۔۔
بہت شکریہ بہت دعائیں گھر بیٹھے سیر کروانے پر ۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
:) شکریہ :)

شاندار، خوبصورت۔
کبھی واہ گارڈن جائیے گا۔
2 چھوٹے تالابوں میں پانی اتنا ٹھنڈا ہوتا ہے کہ 10 منٹ کے اندر اندر ہونٹ نیلے اور کپکپی طاری ہو جاتی ہے۔
جی اگر آپ واہ کے مغلیہ گارڈن کی بات کر رہے ہیں۔ تو میرا خیال ہے کہ اس کا پانی کسی قدرنی جھرنے سے نہیں آتا۔ اور ہم صرف قدرتی چشموں کے دیوانے ہیں۔
پانی تو یہاں بھی بہت ٹھنڈا اور زبردست تھا۔ :)
شکریہ :)

ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔!

خوب لطف رہا ہوگا۔ :)
بیشک احمد بھائی۔۔۔ :)

سبحان اللہ
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
کیسے کیسے خوبصورت روح کو تسکین بخشنے والے مناظر ہیں ۔۔۔
بہت شکریہ بہت دعائیں گھر بیٹھے سیر کروانے پر ۔۔۔
نایاب بھائی۔۔۔ :)
 
:) شکریہ :)

جی اگر آپ واہ کے مغلیہ گارڈن کی بات کر رہے ہیں۔ تو میرا خیال ہے کہ اس کا پانی کسی قدرنی جھرنے سے نہیں آتا۔ اور ہم صرف قدرتی چشموں کے دیوانے ہیں۔
پانی تو یہاں بھی بہت ٹھنڈا اور زبردست تھا۔ :)
شکریہ :)
آپ کے خیال سے متفق نہیں ہوں۔ وہاں قدرتی چشمہ ہی ہے۔
 
الشفاء

لائبریرین
سبحان اللہ۔۔۔ صرف پہلی تصویر نظر آ رہی ہے۔ اور اسی سے اندازہ ہو رہا ہے کہ بہت خوبصورت مقام ہے۔۔۔
باقی تصاویر کہیں "کُنڈی" لگا کے دیکھنی پڑیں گی۔۔۔:)
 
Top