فرحت کیانی

لائبریرین
اور بتاؤں سب لوگوں کے لیے اتنے لمبے لمبے سے کمنٹس لکھے گئے۔۔ دو تین یا زیادہ پیجز کے۔۔۔ کہ فرسٹ انٹریکشن کب ہوا پھر دوستی کب ہوئی اور کچھ مزاحیہ باتیں۔ اور کچھ لوگوں نے اپنے وائٹ دوپٹوں پر سب سے کمنٹس لیے کہ وہ انہیں سنبھال کر رکھیں گی۔ :)

شاید اس سے تمہیں وہ مال والی ملاقات کے دوران کا سین یاد آ رہا ہو :)
زبردست بهئی.
میری بهی کالج یونیفارم کی شرٹ ابهی تک پڑی ہے. ساری سہیلیوں کے دستخطوں اور باتوں سے بهری ہوئی.
 
الزام کہاں شمشاد بهائی یہی سچ ہے. گهر میں بهی سب یہی کام کرتے ہیں جب میں روٹی میٹک کا ذکر کرتی ہوں. میرے ابا جان اس دن کہہ رہے تهے .."اب میری بیٹی کی اگلی فرمائش یہ ہونی ہے کہ کوئی مشین ہو جو کهانے کا لقمہ بهی منہ میں ڈال دے." میں نے بهی کہا کہ اب سائنسی ایجادات سے فائدہ نہ اٹهائیں تو سائنس دانوں کی محنت ضائع ہو جائے گی. اور میں ایسا ہوتا نہیں دیکه سکتی.
لیکن سائنسی ایجادات پروڈکٹ نہیں ہوتے، بلکہ اصول اور نتائج ہوتے ہیں۔ پروڈکٹ تو انجنئیرنگ اور ٹیکنولوجی کی دین ہوتے ہیں۔ :) :) :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
لگتا ہے آپ کو محکمہ ڈانٹ پھٹکار کی طرف بھیجنا ہوگا۔ بھئی "اسلام" اور "السلام" میں کچھ فرق ہوتا ہے کہ نہیں؟ :) :) :)

الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
اوہ !! صحیح بات سعود بھائی ،،، ہمیں یہ کلمہ ایسے ہی لکھنا چاہیئے ،، مگر یہاں ہر کس و ناکس کی غلط املا کی وجہ سے اپنا راستہ بھی بگڑا ہوا ہے :confused: ،،، خیر آپ بڑے بھائیوں کی طرح سمجھاتے رہیئے گا ،، انشا اللہ وعلیکم السلام لکھنے میں آئندہ غلطی نہیں ہو گی :) :)
آج کا دِن کیسا گُذرا بھائی ؟؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
میری مانیں تو فوراً سے پہلے اس روبوٹ کے لیے آرڈر دے دیں۔ ایسا نہ ہو کہ ختم ہو جائیں۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام آپی
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
واؤ کتنے پیسے لگوائے گئے پھر آپ کے؟ :)
ابهی تک تو ٹهیک تهی. اب میں کهانے کے برتن دهونے اور کچن سنبهالنے جا رہی ہوں. اس لیے طبیعت خراب خراب محسوس ہو رہی لیکن کسی کو یقین ہی نہیں آ رہا.
جی آئسکریم کهلائی گئی وہ اوومور والی. پهر پارک میں دوڑیں بهی لگوائیں اور آخر میں ایک منی جنگ کر کے واپسی.
 
عائشہ عزیز

سچی فرحت آپی آپ بھی ایسے کرتے ہیں میری پکی والی بہن :rollingonthefloor:
گڈ! :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میری مانیں تو فوراً سے پہلے اس روبوٹ کے لیے آرڈر دے دیں۔ ایسا نہ ہو کہ ختم ہو جائیں۔
جی بالکل.
ابهی تو میں نے ایک اور قرارداد پیش کی ہوئی ہے جس کے منظور ہونے کے امکانات کم ہی ہیں لیکن میں بهی روزانہ کی بنیاد پر اس کو پیش کر رہی ہوں. اگلی باری روبوٹ کی لگا لیتے ہیں.
 
Top