ماہی احمد

لائبریرین
سب ہی کیئے ، :)

الفاظ ہی ہے اوڑھنی ، الفاظ ہی ہے بِچھونا ، الفاظ بنا احساس کون جانے ؟ الفاظ بنا بیان کون کرے ؟ الفاظ ہیں تو تُم ہو ، میں ہوں !! الفاظ ہیں تو اپنی لُغت میں حیات ہے !! :)
:) گونگوںاور بہروں کا کیا بنتا ہو گا پھر :thinking:
 
شمشاد

لائبریرین
ماہی احمد
میں پاستا لے کر جا رہی ہوں
2014-06-05
چلو اب جلدی سے اسے بنانے کی آسان سی ترکیب بھی لکھو۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وہ تو ظاہر ہے ہونی ہی تھی :)
کیا کچھ کیا؟؟؟
سب لوگوں نے اپنے اپنے کھانے ایک دوسرے سے شیئر کیے، میم لوگوں سے آٹو گراف لیے۔۔ اورہم نے تو اپنے لیپ اسسٹنٹ انکل سے بھی لیا، وہ بہت اچھے ہیں۔ :)
اور ایک دوسرے کے ساتھ تصویریں بنائیں اور ڈھیر ساری باتیں کیں اور آخر میں کیک کھایا اور تھوڑا اموشنل سین ہوا :)
کیک کی تصویر تم نے فیس بک پر دیکھی ہوگی۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
:) گونگوںاور بہروں کا کیا بنتا ہو گا پھر :thinking:
ان کے ہاں الفظ کا بدل اشارے بن جاتے ہیں ،،، بس ان کے اشارے ہمارے اشاروں سے بہتر موصل ہوتے ہیں ہیں ،، یعنی کہ ہمارے اشاروں سے ایک قدم آگے ، اور الفاظ سے کبھی آگے کبھی پیچھے !!
تصویر ہزار ہا الفاظ سے تولی جا سکتی ہے نا !! :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
سب لوگوں نے اپنے اپنے کھانے ایک دوسرے سے شیئر کیے، میم لوگوں سے آٹو گراف لیے۔۔ اورہم نے تو اپنے لیپ اسسٹنٹ انکل سے بھی لیا، وہ بہت اچھے ہیں۔ :)
اور ایک دوسرے کے ساتھ تصویریں بنائیں اور ڈھیر ساری باتیں کیں اور آخر میں کیک کھایا اور تھوڑا اموشنل سین ہوا :)
کیک کی تصویر تم نے فیس بک پر دیکھی ہوگی۔
نہیں فیس بک پر تو نہیں مل رہی۔
 
یعنی کہ ہماری بلی کا دن تو بڑے مزے کا گُذرا نا :) :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
ان کے ہاں الفظ کا بدل اشارے بن جاتے ہیں ،،، بس ان کے اشارے ہمارے اشاروں سے بہتر موصل ہوتے ہیں ہیں ،، یعنی کہ ہمارے اشاروں سے ایک قدم آگے ، اور الفاظ سے کبھی آگے کبھی پیچھے !!
تصویر ہزار ہا الفاظ سے تولی جا سکتی ہے نا !! :)
بالکل۔۔۔ 100 فیصد متفق۔
 
Top