سید فصیح احمد

لائبریرین
ہمارا اے سی کو بھی کچھ مسئلہ ہے .. دوپہر میں کمپریسر چلنا بند کر دیتا ہے .. شام ہوتے ہی چالو ہوجاتا ہے ...
ارے تو کسی کو دَکھایئے نا اے سی :doh: ، ابھی تو درجہ حرارت اور بھی بڑھنا ہے ،، اللہ سب کو گرمیاں کاٹنے کی توفیق عطا کرے آمین !! :)
 

شمشاد

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں پڑھائی تو چل رہی ہے پر آج کل امتحان کینسل ہوتے جارہے ہیں دیکھیں اب کب تک ہوتے ہیں
اس کا مطلب ہے اچھے نمبر لینے کا موقع دیا جا رہا ہے کہ ابھی بھی وقت ہے پڑھائی کر لو اور کینڈی کریش کھیلنا چھوڑ دو۔
 
Top