فرحت کیانی

لائبریرین
ٹھیک ہوں آپی
سچی میں بھی سوچوں یہ مجھے کون یاد کر رہا ہے :rolleyes:
میں آپ کو ٹیکسٹ کر دوں گی جب بیلنس کرواؤں گی تو ۔۔:noxxx:
جی امی جان کو کام تھا تو وہ کہتیں تم بھی ساتھ آ جاؤ اور جب میں ساتھ جاؤں تو ان کے زیادہ پیسے نہ لگیں یہ کیسے ہو سکتا ہے :p
جی بالکل ختم ہونے والی ہیں ۔
گھنٹہ گھر کے ارد گرد ہی تو آٹھ بازار ہیں ناں۔۔وہیں گئے تھے :)
امی جان کے زیادہ پیسے لگوانے کی تفصیلات کون بتائے گا؟
 

عمر سیف

محفلین
و علیکم السلام ورحمتہ اللہ
ہم تو بس ایک دِن ہی پچھتائے اےسی کے بغیر :doh: ، اب ہم اےسی شدہ ہیں ، تو ہم کیا جانیں گرمی کیا بلا ہے ؟ :p
ہمارا اے سی کو بھی کچھ مسئلہ ہے .. دوپہر میں کمپریسر چلنا بند کر دیتا ہے .. شام ہوتے ہی چالو ہوجاتا ہے ...
 
ہمارا اے سی کو بھی کچھ مسئلہ ہے .. دوپہر میں کمپریسر چلنا بند کر دیتا ہے .. شام ہوتے ہی چالو ہوجاتا ہے ...
دو دن سے یہی مسئلہ میرے آفس اے سی کے ساتھ بھی ہے۔ کل جیسے ہی اے سی ٹرِپ کیا، میری تو جیسے لاٹری لگ گئی، فٹا فٹ گاڑی نکالی اور یہ جا وہ جا، سیدھا گھر۔۔۔۔ اب باقی پوری گرمیاں ۔۔۔بھلے ہوتا رہے ٹرِپ;)
 
Top