مبارکباد امی ساڈی زندہ باد۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
تمام حاضرین محفل کو
ماہی احمد کی طرف سے
السلام علیکم!
2599a9ce4d751c4a3701739c18f04656.gif

جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج
graphics-floaties-bubbles-987163.gif

مدرزڈے
graphics-floaties-bubbles-987163.gif


یعنی کے ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
میں تمام امیوں کو اور تمام محفلین کی امیوں کو اس دن کی مبارک باد دینا چاہوں گی
mothers-day.gif

bth_mothersday6_zpsf2a64dc1.gif

شاید لڑی کے نام سے آپ سب نے کچھ مختلف توقع کی ہو
پر بات تو یہی ہے
امی ساڈی زندہ باد
ہمارے معاشرے میں تو امی کی ویسے ہی بڑی اہمیت ہے
امی کے بغیر تو "وارا ای نئیں کھاتا" نا
اور ہمارے ہاں تو آلموسٹ روز ہی یا چلو ہفتے بعد یا چلو مہینے بعد کہہ لیں
مدرز ڈے منایا جاتا ہے
maman8.gif

اُدھر سے بھاگے آئے امی کو جپھی ڈال :bighug:
اُدھر سے بھاگے آئے امی کو پپی کر لی:love:
یا پھر امی یہ کہاں ہے
امی وہ کہاں رکھ دیا
امی یہ مسئلہ ہو گیا
یا جو ذرا بڑے ہو گئے ہیں جنہیں لگتا ہے اب ہماری امی کو جپھی ڈالنے والی عمر گزر گئی ہے
وہ ساتھ بیٹھے باتیں کر لیتے ہیں
اور اسی طرح کا سب کچھ

smileys-mothers-day-071884.gif


ہماری امیاں ہمارے مسئلے حل نہ بھی کر سکتی ہوں تب بھی
ان سے شئیر کر کے ہی ہمارا آدھا مسئلہ حل ہو جاتا ہے
(اور پھر امی کے پوائنٹ جو امی مارتی ہیں
اففف امی۔۔۔:noxxx::noxxx::noxxx:)
خیر
سینٹی باتیں کرنے نہیں آئی یہاں میں :) کیونکہ
سینٹی کرنا نہیں ہے نا کسی کو
تو آج
سب امیوں کا ڈے ہے
امی، شریک حیات کی امی، چچی امی، تائی امی، دادی امی، نانی امی
(ہمارے ہاں تو امیاں بھی اتنی ڈھیر ساری ہوتی ہیں :heehee:
ہاؤ بلیسڈ وی آر:daydreaming:)
سب امیوں کو آج کا دن مبارک
mothers_day_graphics_16.gif

اب آتے ہیں آپ سب کی طرف :)
سب کے سب قلم والے بیٹھے ہیں یہاں
الفاظ کو ایسےخوبصورت انداز میں باندھنے میں والے کہ پڑھنے والا مبہوت رہ جائے:love:
آپ سب سے درخواست ہے کہ آج اپنا قلم امی کے لئیے اٹھائیے:)
کچھ بھی لکھئیے اور ہمارے ساتھ شئیر کر دیں
کوئی ایک شعر، کوئی ایک آدھی لائن
یا پھر اپنی امی کی کوئی بھی اچھی سی بات
کوئی یادگار
کوئی بھی چیز۔۔۔۔
writing-a-love-letter-smiley-emoticon.gif



 

ماہی احمد

لائبریرین
ہیپی مدرز ڈے امی :)
picgifs-mothers-day-131308.gif

picgifs-mothers-day-574325.gif

اور آپ بہت اچھی امی ہیں
اینڈ آئی لو یو
اور آپ سے ایک بات کہنا تھی













ٹنشن نہ لیا کریں سیکھ لوں گی نا میٹھے چاول بنانا
:heehee:
(رشوت)
smileys-mothers-day-138058.gif


 

ام اریبہ

محفلین
اے چاند تو ہے جہاں
میری ماں کو سلام دے وہاں
ایک پیغام تو ماں کو دے دینا
میں کرتی ہوں دن رات یاد اس کو
جو کرتی ہے بہت پیار مجھ کو
جو دیتی ہے ہر بار دعا مجھ کو
آج رات ماں میرے خواب میں آ جائے
پھر میٹھی لوری سنا جائے
تیرے لمس کے احساس میں
میں لمبی نیند سو جاوں
میں چاند پریوں میں کھو جاوں
(امی آپ مجھے بہت یاد آتی ہیں )
 

ام اریبہ

محفلین
ہیپی مدرز ڈے امی :)
picgifs-mothers-day-131308.gif

picgifs-mothers-day-574325.gif

اور آپ بہت اچھی امی ہیں
اینڈ آئی لو یو
اور آپ سے ایک بات کہنا تھی













ٹنشن نہ لیا کریں سیکھ لوں گی نا میٹھے چاول بنانا
:heehee:
(رشوت)
smileys-mothers-day-138058.gif


مکھن میرا مطبل محبتوں کا شکریہ ویسے شکریہ ادا تو نئیں کرنا چاہیے مگر چلو ۔۔خوش رہو۔ایم ایس سی ،اور بی ایڈ میں نمبر اچھے آجائیں ،اور ہاں چاول کب؟کتنا انتظار کرے گا بیچارہ (میرا بھانجا) میٹھے چاولوں کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ہم ہندوستان گئے تھے تو ننھی پری سے ہمارا مقابلہ ہوا تھا اور ہم ہمیشہ کی طرح اپنی شونا پری سے ہار گئے تھے۔ :) :) :)
اگلی دفعہ جائیں گے تو ان شاء اللہ پھر مقابلہ کریں گے، جو جو مقابلے میں شرکت کرنا چاہیں انھیں خوش آمدید کہا جائے گا۔ :) :) :)
اس مقابلے میں زیادہ کچھ نہیں کرنا ہوتا، بس روزآنہ امی جان کے ہاتھ پاؤں دبانے کی رپورٹ پیش کرنی ہوتی ہے۔ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہم ہندوستان گئے تھے تو ننھی پری سے ہمارا مقابلہ ہوا تھا اور ہم ہمیشہ کی طرح اپنی شونا پری سے ہار گئے تھے۔ :) :) :)
اگلی دفعہ جائیں گے تو ان شاء اللہ پھر مقابلہ کریں گے، جو جو مقابلے میں شرکت کرنا چاہیں انھیں خوش آمدید کہا جائے گا۔ :) :) :)
اس مقابلے میں زیادہ کچھ نہیں کرنا ہوتا، بس روزآنہ امی جان کے ہاتھ پاؤں دبانے کی رپورٹ پیش کرنی ہوتی ہے۔ :) :) :)
بچو جی! مجھے یاد ہے :)
 
Top