مبارکباد امی ساڈی زندہ باد۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
ویسے تو اور بھی بہت لوگوں کو ٹیگ کیا تھا
پر کیا کریں اتنے بڑے بڑے لوگ بیٹھے ہیں نا یہاں
مجھ غریب فقیر پر تقصیر کی اہمیت ہی کیا جو ریکوئیسٹ کر دوں
سوچا تھا آج محفل پر مدرز ڈے سیلیبریٹ کریں گے
اور پھر آپ لوگ اپنی امی کو لڑی دکھا کر کہیں گے
"آ ویکھو امی جی ماہی نے سانوں تواڈے لئی وخت پایا ہویا اے"
پر نئیں
خیر
نئیں تو نہ صحیح۔۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
10363325_866413500052260_7415428375665660863_n.jpg
امی زندہ باد!!!!!!!!!!!!۔۔۔ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
نہ جانے کون دعاوں میں یاد رکهتا ہے
میں ڈوبتا ہوں سمندر اچهال دیتا ہے

اللہ تعالی سب کی امیوں اور ابووں کو طویل اور پرسکون زندگی عطا فرمائیں اور ان کی اولادوں کو ان کا فرماں بردار بننے کی توفیق عطا فرمائیں. آمین
 
آمین :)
 
عائشہ عزیز

آمین!
 
Top