ماہی احمد
لائبریرین
تمام حاضرین محفل کو
ماہی احمد کی طرف سے
السلام علیکم!
جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج
مدرزڈے
یعنی کے ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
میں تمام امیوں کو اور تمام محفلین کی امیوں کو اس دن کی مبارک باد دینا چاہوں گی
شاید لڑی کے نام سے آپ سب نے کچھ مختلف توقع کی ہو
پر بات تو یہی ہے
امی ساڈی زندہ باد
ہمارے معاشرے میں تو امی کی ویسے ہی بڑی اہمیت ہے
امی کے بغیر تو "وارا ای نئیں کھاتا" نا
اور ہمارے ہاں تو آلموسٹ روز ہی یا چلو ہفتے بعد یا چلو مہینے بعد کہہ لیں
مدرز ڈے منایا جاتا ہے
اُدھر سے بھاگے آئے امی کو جپھی ڈال
اُدھر سے بھاگے آئے امی کو پپی کر لی
یا پھر امی یہ کہاں ہے
امی وہ کہاں رکھ دیا
امی یہ مسئلہ ہو گیا
یا جو ذرا بڑے ہو گئے ہیں جنہیں لگتا ہے اب ہماری امی کو جپھی ڈالنے والی عمر گزر گئی ہے
وہ ساتھ بیٹھے باتیں کر لیتے ہیں
اور اسی طرح کا سب کچھ
ہماری امیاں ہمارے مسئلے حل نہ بھی کر سکتی ہوں تب بھی
ان سے شئیر کر کے ہی ہمارا آدھا مسئلہ حل ہو جاتا ہے
(اور پھر امی کے پوائنٹ جو امی مارتی ہیں
اففف امی۔۔۔)
خیر
سینٹی باتیں کرنے نہیں آئی یہاں میں کیونکہ
سینٹی کرنا نہیں ہے نا کسی کو
تو آج
سب امیوں کا ڈے ہے
امی، شریک حیات کی امی، چچی امی، تائی امی، دادی امی، نانی امی
(ہمارے ہاں تو امیاں بھی اتنی ڈھیر ساری ہوتی ہیں
ہاؤ بلیسڈ وی آر)
سب امیوں کو آج کا دن مبارک
اب آتے ہیں آپ سب کی طرف
سب کے سب قلم والے بیٹھے ہیں یہاں
الفاظ کو ایسےخوبصورت انداز میں باندھنے میں والے کہ پڑھنے والا مبہوت رہ جائے
آپ سب سے درخواست ہے کہ آج اپنا قلم امی کے لئیے اٹھائیے
کچھ بھی لکھئیے اور ہمارے ساتھ شئیر کر دیں
کوئی ایک شعر، کوئی ایک آدھی لائن
یا پھر اپنی امی کی کوئی بھی اچھی سی بات
کوئی یادگار
کوئی بھی چیز۔۔۔۔