مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام .. کیسی ہو؟
یہ ساری باتیں طلحہ سے...(y)
میں بالکل ٹهیک الحمدللہ۔۔۔۔ آپ کیسی ہو اور ہمارے بهیا جی کیسے ہیں ۔۔۔ طلحہ بہت باتیں کرتا ہے۔۔۔ سچی۔۔۔۔۔ ابهی ہم گانا گا رہے تهے۔۔۔۔ رین رین گو آوے۔۔۔ کم بیک سم آدر ڈے۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
میں بالکل ٹهیک الحمدللہ۔۔۔ ۔ آپ کیسی ہو اور ہمارے بهیا جی کیسے ہیں ۔۔۔ طلحہ بہت باتیں کرتا ہے۔۔۔ سچی۔۔۔ ۔۔ ابهی ہم گانا گا رہے تهے۔۔۔ ۔ رین رین گو آوے۔۔۔ کم بیک سم آدر ڈے۔۔۔ ۔ :rollingonthefloor:
گڈ ... طلحہ بالکل تمہاری طرح کم بولتا ہے ...:):)

میں ٹھیک ..... اور بھائی کا تمہیں پتہ ہونا چاہیے :)
 
زین

لائبریرین
الحمداللہ میں بھی ٹھیک ہوں۔۔۔
ابھی کچھ دیر پہلے ایک بم دھماکے کی کوریج کرکے دفتر پہنچا ہوں ۔۔۔ بہت دنوں سے خاموشی تھی تو ڈر لگ رہا تھا کہ کچھ نہ کچھ ہوگا اور ہوگیا۔۔ دو بے گناہوں کی جان چلی گئی۔۔
 
قیصرانی

انا للہ و انا الیہ راجعون :(
زین بھائی، یہ آپ کو نہیں کہہ رہا لیکن نیوز چینلزکے مالکان سچ میں ایسا لگتا ہے کہ مردے کی ہڈیاں چچوڑنے والی مخلوق ہے :(
 
زین

لائبریرین
ٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔ خود بھی بہت شرمندگی محسوس ہوتی ہے جب دھماکے کی جگہ پر سب لاشوں اور زخمیوں کو اٹھا رہے ہوتے ہیں اور ہم کھڑے گنتے ہیں۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔ خود بھی بہت شرمندگی محسوس ہوتی ہے جب دھماکے کی جگہ پر سب لاشوں اور زخمیوں کو اٹھا رہے ہوتے ہیں اور ہم کھڑے گنتے ہیں۔۔۔
دیکھئے بھائی، آپ اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری سے سرانجام دے رہے ہیں۔ مجھے آپ سے وللہ کوئی شکوہ نہیں اور نہ ہی آپ کو شرمندگی ہونی چاہیئے کہ آپ اپنا کام پوری دیانت سے کر رہے ہیں۔ میرا اعتراض صرف ان مالکان پر ہے جو اس طرح کی چیز کو اپنا کاروبار بنائے بیٹھے ہیں
 
Top