جامع مسجد واہ کینٹ - چند خوبصورت تصاویر

s4whlc.jpg

2rftwzn.jpg


ngffs.jpg

qsqibl.jpg

141l9c5.jpg

sfhu78.jpg

nnvdic.jpg

35a2ku9.jpg

ra927n.jpg

64m6i1.jpg

2jg1q8n.jpg
 

آبی ٹوکول

محفلین
ماشاء اللہ اس مسجد میں جمعۃ المبارک کی سعادت متعدد مرتبہ حاصل ہوئی پرانی یادیں تازہ ہوگئیں جزاک اللہ گریٹ شئرنگ
 
بہت خوب۔ بظاہر اس مسجد کا طرزِ تعمیر بادشاہی مسجد لاہور کی طرح نظر آتا ہے۔
جی تقریباً ویسا ہی ہے۔
رقبے میں اس سےکافی کم ہے۔ بادشاہی مسجد کے 8 (4 بڑے اور 4 ہی چھوٹے) مینار ہیں جبکہ اس کےصرف دو ہیں۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
نہیں واہ کینٹ میں تو اقامت نہیں رہی مگر ہاں ہری پور حطار میں دیوان سلمان فائبر میں ملازم رہا سو انہی دنوں اکثر آنا جانا رہتا تھا واہ کینٹ ،اسلم مارکیٹ اور بستی وغیرہ
دیوان سلمان ۔۔وہ جن کا یونیفارم سموک گرے کلر اور سفاری سوٹ ٹا ئپ ہوتا تھا ؟
 
Top