مبارکباد سالگرہ مبارک ہو مسٹر ہممم (تیرہ اپریل)

فاتح

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو قیصرانی بھائی
تعبیر آپا نے جس خوبصورتی سے مبارک باد دی ہے اس کی بھی مبارک باد :)
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی تو تھوڑی سے لے آئیں ناں بھیا
ساری تھوڑی ناں کھائی جائے گی ابھی :rolleyes:
کون سا فلیور پہلے ہو؟ ایک میں کینیڈین میپل سیرپ، اخروٹ اور ساتھ کچھ اور بھی ہے۔ دوسرے میں برلن کی ٹافی، بسکٹس اور ونیلا فلیور ہے شاید :)
 
Top