مبارکباد سالگرہ مبارک ہو مسٹر ہممم (تیرہ اپریل)

قیصرانی

لائبریرین
سالگرہ کی خوشی میں کتنے ہزار میل کی ڈرائیو کر کے کیک کھایا؟
آج کہیں نہیں جا سکا، البتہ اگلے ہفتے ایسٹر ہے تو سوچ رہا ہو کہ کہیں چکر لگا آؤں، جمعرات کو تین بجے آفس کلوز ہوگا تو پھر منگل کے دن گیارہ بجے تک فری :)
ویسے کیک کھایا ہے :)
 
Top