یہ نستعلیق فانٹ رفتار پر اثر تو نہیں کرتا؟ کیا روٹنگ کے بغیر بھی ہو سکتا ہے؟ فون کا نام اور ماڈل شریف؟
نہیں رفتار پر اب تک تو کوئی اثر نہیں ڈالایہ نستعلیق فانٹ رفتار پر اثر تو نہیں کرتا؟ کیا روٹنگ کے بغیر بھی ہو سکتا ہے؟ فون کا نام اور ماڈل شریف؟
پھر نستعلیق انسٹال کیسے کیا؟ نیکسز کی کچھ سپیسی فیکیشنز؟ ہمارے ہاں تو نیکسز محض ایل جی کے ماڈلز میں ہی دستیاب ہےنہیں رفتار پر اب تک تو کوئی اثر نہیں ڈالا
گیلیکسی نیگسز
اچھا، یہ تو سیمسنگ ہے۔ روٹ کرکے انسٹال کیا ہوںپھر نستعلیق انسٹال کیسے کیا؟ نیکسز کی کچھ سپیسی فیکیشنز؟ ہمارے ہاں تو نیکسز محض ایل جی کے ماڈلز میں ہی دستیاب ہے
میں اسی روٹنگ سے بچنا چاہ رہا تھااچھا، یہ تو سیمسنگ ہے۔ روٹ کرکے انسٹال کیا ہوں
روٹ کرنے کے بعد تو انسٹال کرہی سکتے ہیں۔
اگر کوئی آزاد اچھا سا نستعلیق فونٹ ہوتا تو بغیر روٹنگ کی بھی کوشش کی جاسکتی تھیمیں اسی روٹنگ سے بچنا چاہ رہا تھا
کوشش ہی تو کیسے کرتے ہیںاگر کوئی آزاد اچھا سا نستعلیق فونٹ ہوتا تو بغیر روٹنگ کی بھی کوشش کی جاسکتی تھی
ایک ایپلیکیشن ہے، مائی فونٹ ایپ کے نام سے۔ انہوں نے اپنی اپلیکیشن میں یہ لکھا ہے کہ اگر کوئی فانٹ اس ایپ میں نہ ہو تو آپ وہ فونٹ ہمیں ایمیل سے ارسال کرسکتے ہیں، مع لائسنس۔ اگر اس ایپ میں نستعلیق فونٹ شامل ہوجائے تو کم از کم سیمسنگ موبائل میں بغیر روٹ کیے ہی نستعلیق لاگو کیا جاسکے گاکوشش ہی تو کیسے کرتے ہیں
لائسنس کا ہی تو سارا رپھڑ ہے۔ جمیل نوری نستعلیق کے اصل حق حقوق پاک ڈیٹا مینجمنٹ سروسز، احمد گرافکس اور جمیل نستعلیق ٹیم کے پاس ہیں۔ اگر جمیل نوری نستعلیق کو بالکل نئے آزاد سورس پر ڈھال دیا جائے جیسا کہ شاکر القادری صاحب آجکل بنا رہے ہیں تو کام ہو سکتا ہے۔ کیونکہ نوری ترسیمہ جات کی عمر اب 30 سال سے زائد ہو چکی ہے۔ایک ایپلیکیشن ہے، مائی فونٹ ایپ کے نام سے۔ انہوں نے اپنی اپلیکیشن میں یہ لکھا ہے کہ اگر کوئی فانٹ اس ایپ میں نہ ہو تو آپ وہ فونٹ ہمیں ایمیل سے ارسال کرسکتے ہیں، مع لائسنس۔ اگر اس ایپ میں نستعلیق فونٹ شامل ہوجائے تو کم از کم سیمسنگ موبائل میں بغیر روٹ کیے ہی نستعلیق لاگو کیا جاسکے گا
تھیم کا نام "عشبہ رانی بڑی سیانی" رکھیں پلیزکیا احباب نے کافی دنوں سے موبائل کی ہوم سکرین پر کوئی تبدیلی نہیں کی؟
میں نے کل ایک کسٹم ہوم سکرین تیار کی ہے۔
اس میں "نیرنگ خیال" کو ٹچ کرنے سے میرا بلاگ ایپ کھل جاتا ہے۔ اسی طرح باقی کلاک اور موسم کا حال بیان کرنے والے آئکنز ہیں۔ نیچے سوشل میڈیا کے لیے میں نے جو آئکنز استعمال کیے ہیں۔ وہ سب فری ہیں۔ اور انٹرنیٹ پر میسر ہیں۔ ان کی سکیلنگ اور اینگل کا کام کر کے آپ انہیں استعمال میں لا سکتے ہیں۔ اور بیک گراؤنڈ تصویر میں تو عشبہ ہی ہے۔
ابھی اس میں شاید کچھ مزید تبدیلیاں بھی ہوں۔ مگر وہ پھر کبھی سہی۔
رکھ دیا۔۔۔تھیم کا نام "عشبہ رانی بڑی سیانی" رکھیں پلیز
جیتے رہیئےرکھ دیا۔۔۔
روٹنگ سے کیوں بچنا چاہ رہے ہیں۔ کوئی بگ ڈیل تو ہے نہیں۔ روٹنگ سے بے شمار مفید ایپس اور ان کے فیچرز استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ اور وارنٹی وائڈ کی مجھے سمجھ نہیں آئی ۔ ایک دوست کا سیمسنگ ایس تھری میں نے خود روٹ کیا تھا۔ بعد میں سیل فون میں مسئلہ ہوا تو وارنٹی کلیم ہو گئی اور سیل رپیئر ہو کر واپس آ گیا۔میں اسی روٹنگ سے بچنا چاہ رہا تھا
اس لئے کہ اس بارے ہمیں کافی سخت وارننگ ہوتی ہے کہ ایسا نہیں کرناروٹنگ سے کیوں بچنا چاہ رہے ہیں۔ کوئی بگ ڈیل تو ہے نہیں۔ روٹنگ سے بے شمار مفید ایپس اور ان کے فیچرز استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ اور وارنٹی وائڈ کی مجھے سمجھ نہیں آئی ۔ ایک دوست کا سیمسنگ ایس تھری میں نے خود روٹ کیا تھا۔ بعد میں سیل فون میں مسئلہ ہوا تو وارنٹی کلیم ہو گئی اور سیل ریپئیر ہو کر واپس آ گیا۔
کون وارن کرتا ہے؟اس لئے کہ اس بارے ہمیں کافی سخت وارننگ ہوتی ہے کہ ایسا نہیں کرنا
One Click Root ایک اچھی Utility ہے۔ جو کہ Root اور UnRoot دونوں کر دیتی ہے۔ سیمسنگ میں چوں کہ BootLoader Unlocked ہوتا ہے۔ اس لئے اس میں Warranty Void ہونے کا ایسا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ آپ کسی بھی وقت واپس جا سکتے ہیں۔اس لئے کہ اس بارے ہمیں کافی سخت وارننگ ہوتی ہے کہ ایسا نہیں کرنا