تعارف السلامُ علیکم!

ماہی احمد

لائبریرین
سب کو میری طرف سے السلامُ علیکم!

اردو مزاحیہ شاعری کی تلاش میں ادھر آیا تھا، آپ کا فورم بہت پسند آیا ، رہا نہیں گیا اور اپنا کھاتا کھول بیٹھا ہوں;)
اب تو اللہ سے دعا ہے کہ " رضیہ غنڈوں سے محفوظ رہے" :laughing::laughing::devil:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: رضیہ کون ہے اور غنڈے کون؟؟؟
 
Top