تعارف السلامُ علیکم!

ام اریبہ

محفلین
میں ایک شریف غنڈہ ہوں جو خود رضیہ یا رضیاؤں کے چنگل میں پھنسنے سے ڈرتا ہوں :(
images
 

جاسمن

لائبریرین
احسن محی الدین بھائ۔ السلام علیکم۔ :welcome:۔ ساری باتیں چھوڑیں اور چائے خانے میں چل کر میرے حساب میں چائے پئیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
وعلیکم السلام آپی۔ شکریہ۔ کدھر ہے؟ کدھر ہے؟ یہ چائے خانہ؟ میں آتا ہوں ابھی ناشتہ کر کے :biggrin::biggrin::biggrin:
محفل چائے خانہ۔ اسد سے کہہ بھی دیا ہے کہ میرے مہمان متوقع ہیں۔ وہاں آپ کو نرم سی مسکراہٹ والا ایک ایسا شخص نظر آئے جو خود بھی چائے پی رہا ہو اور لوگوں کو پکڑ پکڑ کر چائے پلا رہا ہو تو سمجھ لیجیے گا کہ وہ شمشاد بھا ہیں۔۔۔۔اور لوگوں کے جھُرمٹ میں بیٹھ کر جو داستان سُنا رہا ہو نیز گیس وغیرہ کی عدم دستیابی پر آپ کو کتابیں جلا کر بھی چائے پِلانے پہ مُصر ہو تو فورا" سمجھ لیجیے گا کہ وہ محمد وارث بھائی ہیں۔( دونوں سے بچیے گا ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ اُن سے محبت کرنے پر مجبور ہو جائیں گے)
 
جی میں چکر لگا آیا ہوں، شمشاد بھائی نے چائے پلائی :) اور وارث بھائی مے پلانے کے چکروں میں تھے۔میری ان سے پہلے بھی ملاقات ہو چکی ہے۔ بہتر طور پر تعارف کروانے کا شکریہ :):):)
 
Top