اوشو

لائبریرین
میں پڑھتی ہوں الحمدللہ :)
ایم ایس سی بائیولوجی لاسٹ سمسٹر۔
مشاغل۔۔۔ ۔ سوچنا پڑے گا۔ :)


ہممم
ماشاءاللہ
اللہ کریم آپ کو آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
جو پڑھ رہی ہیں اس میں تو مشاغل کے لیے وقت نکالنا مشکل ہی ہوتا ہو گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top