عائشہ عزیز
لائبریرین
اگر تیرہ گھنٹے بھی لگتے تو آپ کو ابھی تک پہنچ جانا چاہیے تھا بھیاڈن ہو گیا بچو جی۔۔۔ تین گھنٹے چودہ منٹ لگتے ہیں یہاں سے فیصل آبادکے اور اس وقت ہوئے ہیں 10 بج کر 34 منٹ۔۔۔ ذرا حساب لگا کر بتاؤ کہ کتنے بجے میں وہاں پہنچ رہا ہوں![]()

تو اس میں پان کا ذائقہ پید اکرنے کے لیے وہ چیزیں ڈالی جاتی ہوں گی ناں احمد بھائیلیجے پان والی آئسکریم متعارف کروائی جا رہی ہے یہاں تو۔
غالباً کہیں نام تو سنا ہے ۔ شاید اگلو والے بناتے ہیں ایسی قلفی یا آئسکریم۔
تصاویر نہیں ملیں۔ فی الحال ان سے جی بہلائیے۔
![]()
اور یہ بھی ہے۔
![]()
تو اس میں پان کا ذائقہ پید اکرنے کے لیے وہ چیزیں ڈالی جاتی ہوں گی ناں احمد بھائی
ہی ہی ہیاس میں صرف پان کا فلیور ہوتا ہے۔
یہ کوئی ظہور راجا جانی چندن قسم کی آئسکریم تھوڑی ہے۔![]()
لو جی۔۔۔ وہ تو تم نے بتانا تھا نا آنے کے لیے۔۔۔ جب پوچھا تھا تب تم نے بتایا ہی نہیں اور میں انتظار ہی کرتا رہ گیا۔اگر تیرہ گھنٹے بھی لگتے تو آپ کو ابھی تک پہنچ جانا چاہیے تھا بھیا![]()
واہ کیا نام لیا ہے "چندن"۔۔۔ بقول انور مسعود۔۔۔ تساں گل کیتی اے تے بھُک لگ گئی اےاس میں صرف پان کا فلیور ہوتا ہے۔
یہ کوئی ظہور راجا جانی چندن قسم کی آئسکریم تھوڑی ہے۔![]()

واہ کیا نام لیا ہے "چندن"۔۔۔ بقول انور مسعود۔۔۔ تساں گل کیتی اے تے بھُک لگ گئی اے![]()
میں تو سو گئی تھی بھیالو جی۔۔۔ وہ تو تم نے بتانا تھا نا آنے کے لیے۔۔۔ جب پوچھا تھا تب تم نے بتایا ہی نہیں اور میں انتظار ہی کرتا رہ گیا۔
تو میں بن بلایا مہمان بن کے کیسے آ سکتاتھا؟میں تو سو گئی تھی بھیا![]()

لیکن میں نے ویلکم بولا تھا بھیاتو میں بن بلایا مہمان بن کے کیسے آ سکتاتھا؟![]()
کب بولا تھا؟ تم تو سو گئی تھیں۔۔۔ ویلکم کب کہا؟لیکن میں نے ویلکم بولا تھا بھیا![]()
اور جب میں نے کہا تھا کہ ضرور آئیے بھیا تو اس کا کیا مطلب تھاکب بولا تھا؟ تم تو سو گئی تھیں۔۔۔ ویلکم کب کہا؟
لیجے پان والی آئسکریم متعارف کروائی جا رہی ہے یہاں تو۔
غالباً کہیں نام تو سنا ہے ۔ شاید اگلو والے بناتے ہیں ایسی قلفی یا آئسکریم۔
تصاویر نہیں ملیں۔ فی الحال ان سے جی بہلائیے۔
![]()
اور یہ بھی ہے۔
![]()
اوہ ہاں۔۔۔ بس اب تو آنا ہی پڑے گااور جب میں نے کہا تھا کہ ضرور آئیے بھیا تو اس کا کیا مطلب تھا![]()
واہ! آپ مجھے رشتے کرانے والی "آپا" لگتی ہیں۔
اوہ! لگتے ہیں۔
بہت خوب!ہر اجنبی ہمیں محرم دکھائی دیتا ہے
جو اب بھی تیری گلی سے گزرنے لگتے