شمشاد

لائبریرین
وہ تو ہر شادی شدہ بندہ اپنی بیوی سے ڈرتا ہے۔
نہیں تو کھانا بھی بازار کا کھانا پڑے گا (جس سے رنگ بھی کالا ہو گا) اور سونا بھی گاڑی میں پڑے گا۔
 
ملائکہ

محفلین

ایسا تو صرف خوابوں میں ہی ہوتا ہے حقیقت میں کہیں نہیں ہوتا۔۔۔ مرد اتنے شریف کہاں
 
ماہی احمد

لائبریرین
وہ تو ہر شادی شدہ بندہ اپنی بیوی سے ڈرتا ہے۔
نہیں تو کھانا بھی بازار کا کھانا پڑے گا (جس سے رنگ بھی کالا ہو گا) اور سونا بھی گاڑی میں پڑے گا۔
پھر آپ کیسے سوچ سکتے ہیں کہ احمد گواہی دیں گے کہ میں کالی ہوں؟ :p
 
Top