تعارف عروج کا سلام قبول کیجیے !

وعلیکم السلام خوش آمدید...اپنا نام کسے نہیں پسند ہوتا بی بی:p

شکریہ جی !
آپ ٹھیک کہتے ہیں پر پھر بھی مجھے زیادہ پسند ہے :battingeyelashes:
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ۔
خوش آمدید۔
یہ اچھی والی اردو (جوآپ کو سرخ کیے جاتی ہے :heehee:)اورآپ کو بہت اچھی آتی ہے۔ بھلا کون سی ہوئی۔۔۔ ؟ :thinking:
تعارف کی لڑی میں پہیلی نہیں بجھواتے۔
ہماری باری ختم ہوئی :battingeyelashes:

وہ 'گلابی' اردو آپ بہت جلد دیکھ لیں گے :happy:
 
Top