تعارف عروج کا سلام قبول کیجیے !

عروج خان مروت نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 6, 2014

  1. عروج خان مروت

    عروج خان مروت محفلین

    مراسلے:
    12
    جھنڈا:
    Qatar
    موڈ:
    Psychedelic
    ہمم آپ گل نور کے نام سے دستار پر ؟؟ :confused2:
    تاسو یو جہان مننہ :cute:
    بلی اپنا راستہ کبھی نہیں بھولتی:biggrin:
    پہیلی آپ سے پہلے کوئی بوجھ چکا ہے بی بی ہاہا ہا:tongue:

    نو خوش آمدید تو نو شکریہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. عروج خان مروت

    عروج خان مروت محفلین

    مراسلے:
    12
    جھنڈا:
    Qatar
    موڈ:
    Psychedelic
    تشکر تشکر ڈیرہ ڈیرہ مننہ (y)
    آباد رہیں ۔۔۔
     
  3. عروج خان مروت

    عروج خان مروت محفلین

    مراسلے:
    12
    جھنڈا:
    Qatar
    موڈ:
    Psychedelic
    بہت شکریہ انکل جی۔۔۔ :)
    کبھی کبھی لکھنے کی کوشش کرتی ہوں( لیکن سب سے چھپا کر )
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. عروج خان مروت

    عروج خان مروت محفلین

    مراسلے:
    12
    جھنڈا:
    Qatar
    موڈ:
    Psychedelic
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,360
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    نہیں میں گل نور نہیں
     
  7. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,360
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بادیء النظر میں مجھے "تعارف عروج کا اسلام قبول کیجیے "لگتا ہے۔ :laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی لائبریرین

    مراسلے:
    1,935
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Festive
  9. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی لائبریرین

    مراسلے:
    1,935
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Festive
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یہ اچھی والی اردو تو ہمیں آپ سے سیکھنا پڑے گی۔
    ہم طفل مکتب کی طرح ابھی تو اُردو کی الف، باءسیکھ رہے ہیں۔
    اَس لیے اچھی والی اردو کے دعوے دار نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محدثہ

    محدثہ محفلین

    مراسلے:
    225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    خوش آمدید۔۔ ! :rose:
     
  11. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    خشک آمدید
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. حسینی

    حسینی محفلین

    مراسلے:
    1,560
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    محفل پر خوش ً آمدید بہنا۔۔۔ امید ہے اچھا اور مفید وقت گزرے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    خوش آمدید پیاری بہن
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. فیصل عزیز

    فیصل عزیز محفلین

    مراسلے:
    50
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ست بسم اللہ جی آیاں نوں
     
  15. عینی مروت

    عینی مروت محفلین

    مراسلے:
    541
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پھر پرستارانِ 'غالب' شوخ ہو بیٹھے تمام
    بزم میں کیا خوب ہے اشعار کا دفتر کھلا

    :happy:
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. عینی مروت

    عینی مروت محفلین

    مراسلے:
    541
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عروج، کلیو دیتی ہوں تمہیں ، وہاں انکا نام ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اچھا چلو خود ڈھونڈو
    :tongueout:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. عینی مروت

    عینی مروت محفلین

    مراسلے:
    541
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا

    لڑکی!کیا مجھ سے بھی چھپا کر؟
    :heehee:
     
  18. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بات پر واں زبان کٹتی ہے
    وہ کہیں اور سنا کرے کوئی:idontknow:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ہمارے شعر ہیں اب صرف دل لگی کے اسد
    کُھلا کہ فائدہ عرضِ ہنر میں خاک نہیں
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,699
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    رہی نہ طاقتِ گفتار اور اگر ہو بھی
    تو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے :)
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر