چھوٹی سی دنیا۔مجھے ڈرامے کا نام بتا دیں پلیز۔
میں نے تو صرف یہ وڈیو دیکھی تھی فیس بک پر![]()
چھوٹی سی دنیا تھا شایدمجھے ڈرامے کا نام بتا دیں پلیز۔
میں نے تو صرف یہ وڈیو دیکھی تھی فیس بک پر![]()
مجھے ڈرامے کا نام بتا دیں پلیز۔
میں نے تو صرف یہ وڈیو دیکھی تھی فیس بک پر![]()
بہت اچھی شیئرنگ ہے ماہی احمد ۔ بہت شکریہ۔
ڈرامے کا نام ہے ”چھوٹی سی دنیا“
چھوٹی سی دنیا تھا شاید![]()
نیکسٹ ٹارگٹ :چھوٹی سی دنیا۔![]()
![]()
![]()
یہ سعود بھائی کی اور میری ایک ڈیل ہے۔
یہ دعاؤں والا کیا چکر چل رہا ہے، پوچھ سکتی ہوں؟؟؟![]()
1980 کی دہائی کے ڈرامے کا علم؟؟ آپ واقعی بزرگ ہیںچھوٹی سی دنیا۔![]()
![]()
![]()
ہم پچاسی کے ہیں۔1980 کی دہائی کے ڈرامے کا علم؟؟ آپ واقعی بزرگ ہیں
کاہے کو جھوٹ بولے بنڈل مارےہم پچاسی کے ہیں۔![]()
![]()
![]()
یہ قسط وار ڈرامہ تھا۔ غالباً آدھے گھنٹے کی ایک قسط ہوتی تھی۔ یہاں پیش کردہ سین مزاحیہ ترین سین ہے جو یاد داشت میں ابھی تک کسی حد تک تھا۔بہت خوبصورت اور سادہ سا ڈرامہ ہے۔ شیئر کرنے کا شکریہ۔![]()
اپنی معلومات کی حد تک تو ہم نے یہاں رتی برابر دروغ گوئی نہ کی۔کاہے کو جھوٹ بولے بنڈل مارے![]()