جانو جرمن

فرحت کیانی

لائبریرین
بے حد خوبصورت ڈرامہ ہے یہ۔ ایسے موقع پر فرحت بٹیا کو دعائیں نہ دینا زیادتی ہوگی۔ :) :) :)
بہت اچھی شیئرنگ ہے ماہی احمد ۔ بہت شکریہ۔ :)
جزاک اللہ سعود بھائی ۔ مجھے ابھی مزید دعائیں بھی لینی ہیں لیکن آپ کو موقع فراہم کرنے کے اسباب نہیں ہو پا رہے۔ :)
 

ماہی احمد

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین
کیا یاد دلا دیا ماہی احد :)
اپنے وقت کا مقبول ترین ڈرامہ تھا
باریش بزرگ کا نام نور محمد لاشاری ہے ہیٹ والے کا نام میں بھول گیا ہیٹ والے کے ساتھ جو آدمی بیٹھا ہے وہ انور سولنگی ہے 1:59 پر جو آدمی کلہاڑی لئے بیٹھا ہے وہ صلاح الدین تینو ہے جو کہ مشہور اداکار فیصل تینو کا والد ہے
یہ ہلکا پھلکا بہت خوبصورت ڈرامہ ہے
بہت سی دعائیں شراکت پر :)
 
Top