پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

نایاب

لائبریرین
دلی مبارک باد
بنگلہ دیشی ٹیم نے بہت اچھا کھیلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر لالہ گیم بدل گیا سب کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
مبروک ۔۔۔ سب کو
جیت کے بعد کچھ فضول قسم لوگ یہاں سے کھسک گئے ہیں ۔ :p
ایچ اے خان اب بولیں نا!!!!
کس نے زیادہ اچھا کھیلا؟
کون زیادہ داد کا مستحق ہے۔
یہ سب میچ کے آخر پر پتا چلتا ہے ہمیشہ۔۔۔
فضول بھی اور بدخواہ بھی
 
ویسے بنگلہ دیش سے جیتنے میں اتنی مشکل پڑگئی ہو تو اس ٹیم کی حالت کا اندازہ کرسکتے ہیں

چھوٹا گراونڈ بھی بنگلہ دیش کو لڑ گیا۔
 
Top