پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

آبی ٹوکول

محفلین
جب سکینڈ لاسٹ اوور کی آخری بال پر کراسنگ کی تو وہ انتہائی نان پروفیشنل ازم کا مظاہرہ تھا خیر جب اسپنر کا آخری اوور تھا اورافریدی سامنے آگیا تو مجھے 100 فی صد یقین ہوگیا کیونکہ انضمام الحق کے بعد اسپنر کا سب سے بیسٹ پلئیر ہے آفریدی
 
ماہی احمد

لائبریرین
لالہ کے لاسٹ دو چھکوں کی گیندیں ہوا میں ہوتیں تھیں اور میری چیخیں "اللہ جی بچا لو پلیززززززز"۔۔۔
اللہ نے جتوا دیا۔۔۔
 
ظفری

لائبریرین
لالہ کے لاسٹ دو چھکوں کی گیندیں ہوا میں ہوتیں تھیں اور میری چیخیں "اللہ جی بچا لو پلیززززززز"۔۔۔
اللہ نے جتوا دیا۔۔۔
ویسے گراؤنڈ چھوٹا تھا اس لیئے بالز باہر گئیں ۔ کیونکہ جو پروجیکٹائل بن رہا تھا ۔ عام میدان کے حساب سے دونوں بالز گراؤنڈ میں گرنا چائیں تھیں ۔
 
پاکستانیو
239414d1277132526-33llffp.gif
 
ماہی احمد

لائبریرین
ویسے گراؤنڈ چھوٹا تھا اس لیئے بالز باہر گئیں ۔ کیونکہ جو پروجیکٹائل بن رہا تھا ۔ عام میدان کے حساب سے دونوں بالز گراؤنڈ میں گرنا چائیں تھیں ۔
گراونڈ ان کی بار بھی تو اتنا ہی تھا
تب تو بڑا اچھل اچھل کر بول رہے تھے "چھکا، چھکا"
 
Top