ایچ اے خان
معطل
بھائی اگر گوشت نہیں مل رہا تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ آپ زندگی کو تنگ سمجھیں
اسلام میں سبزیاں ، دالیں ، پھل اور ہاں مچھلی بھی حلال ہے اسکا استعمال کیا کیجیئے ۔
میں نے ایک عمومی بات کی تھی کہ اگر کسی قانون کی وجہ سے زندگی مشکل میں پڑجاوے
بھائی اگر گوشت نہیں مل رہا تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ آپ زندگی کو تنگ سمجھیں
اسلام میں سبزیاں ، دالیں ، پھل اور ہاں مچھلی بھی حلال ہے اسکا استعمال کیا کیجیئے ۔
اسکا ثبوت؟پوری مسلم دنیا کے تناظر میں دیکھا جائے تو بریلوی حضرات جن کا منبع بریلی ہے اقلیت ہی ہیں۔ خود پاکستان میں بھی
سیدھی سے بات ہے کہ مسلمان اور یہودی ان جیسے ہوجائیں ورنہ وہاں سے ہجرت کرجائیں۔
اس میں کیا مشکل ہے؟
مزاح بین السطور بھی ہوتا ہے۔۔۔۔محموداحمدغزنوی صاحب اس میں کیا مزاح ہے؟
یہ اندازہ کیسے لگایا کہ گوشت نہیں ملے گا؟ گوشت تو آس پاس کے ممالک سے بھی درآمد کیا جا سکتا ہے۔اس قانون سے صرف گوشت سپلائی کرنے والوں پر فرق پڑے گا۔ عام صارف پر کچھ خاص اثر نہیں پڑے گا۔قانون البتہ کافی بھونڈا ہےبھائی اگر گوشت نہیں مل رہا تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ آپ زندگی کو تنگ سمجھیں
اسلام میں سبزیاں ، دالیں ، پھل اور ہاں مچھلی بھی حلال ہے اسکا استعمال کیا کیجیئے ۔
ترقی یافتہ ممالک میں جانوروں کے حقوق میں یہ شامل ہے کہ انہیں غیر ضروری تکلیف سے بچایا جائےیہ اندازہ کیسے لگایا کہ گوشت نہیں ملے گا؟ گوشت تو اس پاس کے ممالک سے بھی درآمد کیا جا سکتا ہے۔اس قانون سے صرف گوشت سپلائی کرنے والوں پر فرق پڑے گا۔ عام صارف پر کچھ خاص اثر نہیں پڑے گا۔قانون البتہ کافی بھونڈا ہے
ترقی یافتہ ممالک میں جانوروں کے حقوق میں یہ شامل ہے کہ انہیں غیر ضروری تکلیف سے بچایا جائے
اگر اسلامی طریقے سے ذبح کرنے سے جانور کو غیر ضروری تکلیف ہو رہی ہوتی تو رب کریم کبھی ایسے ذبح کرنے کا حکم نا دیتا، اللہ تعالی ظالم نہیں ہے اور نا ہی ظلم کا حکم دیتا ہے۔ترقی یافتہ ممالک میں جانوروں کے حقوق میں یہ شامل ہے کہ انہیں غیر ضروری تکلیف سے بچایا جائے
ایک دلچسپ تبصرہ یوں سامنے آیا ہے:
On Twitter, David Krikler (@davekriks) wrote: “In Denmark butchering a healthy giraffe in front of kids is cool but a kosher/halal chicken is illegal.”
ٹویٹر پر ڈیوڈ کریکلر نے لکھا کہ ڈنمارک میں بچوں کے سامنے ایک صحت مند زرافے کو مارنا مناسب ہے لیکن ایک حلال یا کوشر مرغی غیر قانونی ہے۔
http://www.independent.co.uk/news/w...imal-rights-come-before-religion-9135580.html
واضح رہے کہ چند دن پہلے ایک صحت مند زرافے کو بچوں کے سامنے مار دیا گیا تھا۔