آج کی تصویر - 1

ام اریبہ

محفلین
خالہ جان آپ کی آج فراغت دیکھ کے لگتا ہے کہ آج ماہی احمد کی شامت آئی ہو گی ۔ سارے کام کاج بیچاری اکیلی کر رہی ہوگی۔ :dancing::dancing:
ماہی یونی گئی ہے۔۔۔۔:battingeyelashes:استغفراللہ۔۔۔۔
اپنی خالہ کو ایسا سمجھ لیا ۔۔یہ بھی بھول گئے کہ خالہ ماں کے جیسی ہوتی ہے:(
 

ابن رضا

لائبریرین
ماہی یونی گئی ہے۔۔۔ ۔:battingeyelashes:
ہم کام کاج سے گھبرانے والے نہیں ہیں۔۔۔ یہ چھوٹے چھوٹے کام ہمارے بائیں ہاتھ کا کھیل ہیں۔۔
ہم تو جمع کا صیغہ ہے ناں۔ اس لیے اتفاق میں برکت تو ہوتی ہی ہے۔ مگر جب ہم کاسفر میں( یعنی جمع سے واحد) پر آ رکے تو مسئلہ تو ہو جاتا ہے ناں جی
 

ام اریبہ

محفلین
ہم تو جمع کا صیغہ ہے ناں۔ اس لیے اتفاق میں برکت تو ہوتی ہی ہے۔ مگر جب ہم کاسفر میں( یعنی جمع سے واحد) پر آ رکے تو مسئلہ تو ہو جاتا ہے ناں جی
نہ نہ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔۔اور یہاں ہم سے مراد بہت سارے لوگ نہیں ۔۔بلکہ میں خود ہوں۔۔ہم اپنے آپ کو عزت سے پکارتے ہیں۔۔اب دوسروں کو یہ بات ہضم نہ ہو تو ان کو تو مسئلہ ہو گا ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
Top