آج کی تصویر - 1

ساقی۔ بھائی آپ تو شاید ماہی احمد کے چھوٹے بھائی ہیں اس لئے آپ ان سے تحفہ لے سکتے ہیں، لیکن چونکہ میں ان سے عمر میں بڑا ہوں اس لئے بڑا بھائی ہونے کے ناطے میں ان سے تحفہ لے نہیں سکتا انکو دینا میرا فرض ہے۔ بس آپ لے لیجئے :)
 
ماہی احمد

لائبریرین

دل کے بہلانے کو غالب خیال اچھا ہے۔۔۔ :p
 
ساقی۔

محفلین
ساقی۔ بھائی آپ تو شاید ماہی احمد کے چھوٹے بھائی ہیں اس لئے آپ ان سے تحفہ لے سکتے ہیں، لیکن چونکہ میں ان سے عمر میں بڑا ہوں اس لئے بڑا بھائی ہونے کے ناطے میں ان سے تحفہ لے نہیں سکتا انکو دینا میرا فرض ہے۔ بس آپ لے لیجئے :)

پھر تو مجھے دو تحفے ملیں گے۔ایک ماہی احمد کی طرف سے ایک آپ کی طرف سے ۔۔۔میں آپ سے بھی چھوٹا ہوا نا۔

(شام سویرے ہون موجاں ای موجاں):ROFLMAO:
 
Top