آپ تو نوبیاہتے نکلےشکریہ زیک بھائی۔ ان کی غیر موجودگی کا موقع شادی کے دو سال بعد پہلی دفعہ ہی آیا ہے تو ان کی یاد میں 3 دن پیزے ہی کھائے
بیگم کی موجودگی میں بہت کم یہ حرکت کی ہے، اگر کبھی کی بھی تو جب زیادہ دوست اکٹھے ہو جائیں تو بیگمات کو آرام دے دینے کی غرض سے یہ حرکت سرزد ہو جاتی ہے![]()