قیصرانی

لائبریرین
اب تو بہتر ہوں تھوڑی ۔۔۔ فلو تو اتنا زیادہ نہیں تھا پر بخار نہیں اتر رہا۔۔۔ ۔ دوائی لے رہی ہوں ۔۔۔ بستر سے تو واقعی نہیں نکلی میں 3 دن سے۔۔۔ چھٹیاں جو ملیں وہ اس میں نکل گئی ہیں ساری :-(
اللہ بہتری کرے گا۔ اسی بہانے بلاگ بن گیا نا :)
 
Top